Noman kayani adv. نعمان کیانی ایڈووکیٹ

Noman kayani adv. نعمان کیانی ایڈووکیٹ قانون دان،ایڈووکیٹ ،لا،ایل ایل بی شعبہ قانون کے بارے میں بنایا گیا پیج جس میں قانون کے بارے میں معلومات ہوں گی���

18/02/2025
Even after a case or FIR is registered, the accused cannot be arrested unless there is solid evidence against him.
11/02/2025

Even after a case or FIR is registered, the accused cannot be arrested unless there is solid evidence against him.

✔️
06/12/2021

✔️

12/05/2021

صدر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت تحفظ والدین آرڈیننس 2021 جاری کردیا

آرڈیننس کا مقصد بچوں کی جانب سے والدین کو زبردستی گھروں سے نکالنے کے خلاف تحفظ فراہم کرنا ہے

آرڈیننس کے تحت والدین کو گھروں سے نکالنا قابل سزا جرم ہوگا

والدین کو گھروں سے نکالنے پر ایک سال تک قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جائیں گی

گھر بچوں کی ملکیت ہونے یا کرائے پر ہونے کی صورت میں بھی بھی والدین کو نہیں نکالا جاسکے گا

گھر والدین کی ملکیت ہونے کی صورت میں والدین کو بچوں کو گھر سے نکالنے کا اختیار ہوگا

والدین کے بچوں کو تحریری نوٹس دینے کی صورت میں گھر خالی کرنا لازمی ہوگا

وقت پر گھر خالی نہ کرنے کی صورت میں 30 دن تک جیل، جرمانہ یا دونوں سزاؤں کا اطلاق ہوگا

بچوں کی جانب سے گھر نہ چھوڑنے کی صورت ضلعی ڈپٹی کمشنر کو کاروائی کا اختیار ہوگا

ضلعی ڈپٹی کمشنر والدین کی جانب سے شکایت پر کاروائی کا مجاز ہوگا

والدین کی جانب سے شکایت موصول ہونے پر پولیس کو بغیر وارنٹ گرفتاری کا اختیار ہوگا

آرڈیننس کے تحت گرفتار افراد کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا

آرڈیننس کے تحت والدین اور بچوں کو اپیل کا حق حاصل ہوگا

***

ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام میں داخلے کے لیے عمر کی حد ختم کر دی گئی ہے ۔مبارک ہو سب کو
04/02/2021

ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام میں داخلے کے لیے عمر کی حد ختم کر دی گئی ہے ۔
مبارک ہو سب کو

ایسے لوگوں کے لیے سخت سزا ہونی چائیے
05/01/2021

ایسے لوگوں کے لیے سخت سزا ہونی چائیے

Address

Dadyal
Mirpur

Telephone

+923465481484

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman kayani adv. نعمان کیانی ایڈووکیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share