Ray Sher Zaman Fakhri

Ray Sher Zaman Fakhri Politation

قسمت ہو تو ایسی محسن نقوی 🥱ایک عام سا TV رپورٹر، وہاں سے TV چینلز کا مالک پھر سوسائیٹیوں کا مالک پھر نگران وزیراعلی اور ...
04/08/2026

قسمت ہو تو ایسی محسن نقوی 🥱
ایک عام سا TV رپورٹر، وہاں سے TV چینلز کا مالک پھر سوسائیٹیوں کا مالک پھر نگران وزیراعلی اور وہاں سے کسی بھی سیاسی پارٹی کا رکن نہ ہونے کے باوجود سینٹر
پھر وزیرداخلہ، وزیرخارجہ، وزیردفاع، PCB کا چئیرمین بھی، وزیراعظم کے اختیارات بھی۔ Only in Pakistan
اگر نظام تباہ نہ ہوتا تو یہ آج کسی پرائیوٹ سکول میں ٹیچر، کسی اخبار میں چھوٹا موٹا رپورٹر، یا کوئی کریانہ سٹور مالک ہوتا،
اخے نظام تباہ ہو چکا ہے _____نظام تو اسی دن ہی تباہ ہو گیا تھا 😞😔

الحمدللہ فرسٹ سمیسٹر بخیریت مکمل
01/08/2026

الحمدللہ فرسٹ سمیسٹر بخیریت مکمل

سیکٹری ہیلتھ پنجاب کے نوٹس کے بعد ایم ایس ڈاکٹر سید حسنین شاہ ٹی ایچ کیو ہسپتال منچن آباد کا تبادلہ جہلم کردیا گیا ۔
31/07/2026

سیکٹری ہیلتھ پنجاب کے نوٹس کے بعد ایم ایس ڈاکٹر سید حسنین شاہ ٹی ایچ کیو ہسپتال منچن آباد کا تبادلہ جہلم کردیا گیا ۔

11/03/2026

یہ نا خوشگوار واقعہ تحصیل کچہری منچن اباد میں اس وقت پیش ایا جب اک لڑکی پسند کی شادی کر کے عدالت ائی اپنا بیان قلمبند کرانے۔۔

Address

Minchanabad
Minchinabad
62230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ray Sher Zaman Fakhri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category