Young lawyers association Minchinabad

Young lawyers association Minchinabad سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر، وکلاء کے حقوق کے لیے بلا ?

25/10/2024
05/03/2022

وکلاء اس معاشرے کے بہترین نمائندے ہیں اگر نمائندگی کا حق ادا ہو تو! ینگ وکلاء نیا جذبہ و جنوں اور تازہ فکر رکھتے ہیں۔

01/03/2022

وکیل کا کوٹ اس کی سب سے بڑی طاقت ہوتا ہے، خود مختار وکیل آزاد معاشرے کا فخر ہوتا ہے۔

25/02/2022

ہاں مجھے اُردو ہے پنجابی سے بھی بڑھ کر عزیز
شکر ہے انورؔ مری سوچیں علاقائی نہیں
(انور مسعود)

19/02/2022

رنگ محفل چاہتا ہے اک مکمل انقلاب
چند شمعوں کے بھڑکنے سے سحر ہوتی نہیں
(قابل اجمیری)

18/02/2022

یہ کہہ رہی ہے اشاروں میں گردش گردوں
کہ جلد ہم کوئی سخت انقلاب دیکھیں گے
(احمق پھپھوندوی)

17/02/2022

انقلاب آئے گا رفتار سے مایوس نہ ہو
بہت آہستہ نہیں ہے جو بہت تیز نہیں
(علی سردار جعفری)

16/02/2022

کوئی تو سود چکائے کوئی تو ذمہ لے
اس انقلاب کا جو آج تک ادھار سا ہے
(کیفی اعظمی)

16/02/2022

ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے

خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا

ساحر لدھیانوی

06/02/2022

جلانے والے جلاتے ہی ہیں چراغ آخر
یہ کیا کہا کہ ہوا تیز ہے زمانے کی
(جمیل مظہری)

5 فروری یومِ یکجہتی کشمیرشہ رگ ختم ہو تو انسان ختم ہو جاتا ہے ایسے ہی کشمیر کے بغیر پاکستان کا وجود نا مکمل ہے، 73 برس ب...
04/02/2022

5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر

شہ رگ ختم ہو تو انسان ختم ہو جاتا ہے ایسے ہی کشمیر کے بغیر پاکستان کا وجود نا مکمل ہے، 73 برس بیت چکے کشمیری بھارتی ظلم وبربریت کا نشانہ بنتے آرہے، ہم صرف کھوکھلے نعروں پر اکتفاء کررہے ہیں منچن آباد ینگ لائیرز ایسوسی ایشن
بھارت کی اس ظلم وبربریت کی پرزور مذمت کرتی ہے اور حکومت وقت سے اپیل کرتی ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کے لیے عالمی سطح کے فورمز پر اٹھایا جائے ہم کشمیریوں کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم آپ کا درد محسوس کررہے ہیں اور ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ اور ہم سب کشمیری ہیں۔

ینگ لائیرز ایسوسی ایشن منچن آباد

Address

Minchinabad
62230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young lawyers association Minchinabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share