Shah Property & Niazi Legal Consultants

Shah Property & Niazi Legal Consultants We only deal in Lands, Houses sale and purchase.

🏢 شاہ پراپرٹی اینڈ نیازی لیگل کنسلٹنٹ، میانوالی
"آپ کے قانونی مسائل کے قابلِ اعتماد حل کے لیے تشریف لائیے سعید پلازہ فلیٹ نمبر 15 گورنمنٹ ہائی سکول روڈ، میانوالی

08/08/2026

13 مرلہ مکان کرائے کے لیے دستیاب ہے

گلی 14 فٹ ،بجلی کے 2 میٹر گیس کا 1 میٹر اور سیوریج کی

سہولت

گراؤنڈ فلور: 3 کشادہ کمرے ، مکمل برآمدہ ،ایک سٹور روم، ایک کشادہ کچن...بڑا ڈرائنگ روم، موٹر ، ٹینکی لگی ہوئی ہے. 3 واش روم

فرسٹ فلور: 1 کشادہ کمرہ صحن

اورگھر میں ایک چھوٹا سا خوبصورت باغیچہ بھی بنا ہوا ہے

لوکیشن : نزد ممی اتراء والی پھاٹک میانوالی شہر

ڈیمانڈ. کرایہ 30 ہزار روپے

📞 رابطہ کے لیے:
تفصیلات اور مکان دیکھنے کے لیے ابھی درج ذیل نمبرز پر کال یا واٹس ایپ کریں:

03153132289 📱

03006355087📱

03059990886 📱

03246948506 📱

🏢 آفس کا پتہ:
شاہ پراپرٹی اینڈ نیازی لیگل کنسلٹنٹ، سعید پلازہ، فلیٹ نمبر 6، گورنمنٹ ہائی سکول روڈ، میانوالی۔

07/08/2026

اب انکم ٹیکس ریٹرن اور فائلر بنوانے کی پریشانی ختم!
اگر آپ کو انکم ٹیکس کے قوانین، ریٹرن فائلنگ یا فائلر بننے کے طریقہ کار کا علم نہیں، تو فکر کی کوئی بات نہیں۔
SHAH PROPERTY AND NIAZI LEGAL CONSULTANT میں آپ کو قانونی مہارت اور مکمل رہنمائی کے ساتھ انکم ٹیکس ریٹرن، فائلر رجسٹریشن، NTN رجسٹریشن اور دیگر ٹیکس معاملات کی خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔
ہمارا مقصد صرف آپ کا ریٹرن فائل کرنا نہیں بلکہ اسے قانون کے مطابق، درست، محفوظ اور بے فکر انداز میں مکمل کرنا ہے، تاکہ آئندہ آپ کو کسی قسم کی قانونی دشواری یا پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
اعتماد کریں، قانون کی سمجھ رکھنے والے ماہرین سے اپنی ٹیکس فائلنگ کروائیں، اور اطمینان کے ساتھ اپنی ذمہ داری پوری کریں۔
ا
Contect Number
0300-6355087
0315-3132289
0305-9990886

07/08/2026

اپنے مکانات اور کوٹھیاں رینٹ پر لگانے کے لیے رابطہ کریں کسٹمرز آپ کے انتظار میں ہیں. 03153132289

03/08/2026

🔥 فور سیل: محمدی ٹاؤن (پی اے ایف روڈ) میں 13 مرلے کا خوبصورت اورکشادہ مکان 🔥

کیا آپ بہترین لوکیشن پر تمام جدید سہولیات سے آراستہ اور وسیع گھر کی تلاش میں ہیں؟ یہ شاندار موقع آپ کے لیے ہے!

📍 لوکیشن اور رسائی:
* ایڈریس: محمدی ٹاؤن، نزدیک پی اے ایف (PAF) روڈ، میانوالی
* رسائی: پی اے ایف روڈ سے محض 5 منٹ کے فاصلے پر
* گلی: 15 سے 16 فٹ وسیع اور کشادہ گلی

🏡 مکان کی اہم خصوصیات (کل رقبہ: 13 مرلے):
* رہائشی حصہ (9 مرلے):
* 🛏️ 3 کشادہ بیڈ رومز
* 🛋️ 1 خوبصورت بیٹھک (Guest Room)
* 🍳 2 کچن: 1 جدید انگلش کچن + 1 روایتی (سمپل) کچن
* 🛁 3 واش رومز
* 🚗 بڑا گیراج: بڑی گاڑی (SUV / Sedan) کے لیے محفوظ پارکنگ
* 🌿 کھلا اور ہوا دار صحن
* 🪜 چھت اور ممٹی: اوپر جانے کے لیے سیڑھیاں اور چھت پر مضبوط ممٹی

* 4 مرلے کا بالکل الگ (Separate) پلاٹ:
* 🌳 13 مرلے میں سے 4 مرلے کی جگہ بالکل خالی اور سیپریٹ ہے—جسے آپ لان، گارڈن، گاڑیوں کی اضافی پارکنگ یا مستقبل میں مزید تعمیر کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
* ⚡ بجلی: 2 میٹر نصب ہیں
💰 ڈیمانڈ (قیمت): 1 کروڑ 10 لاکھ روپے (موقع پر مناسب کمی بیشی ممکن ہے)

📞تفصیلات اور مکان دیکھنے کے لیے ابھی درج ذیل نمبرز پر کال یا واٹس ایپ کریں:
📱 0315-3132289
📱 0300-6355087
📱 0305-9990886
📱 0324-6948506
🏢 آفس کا پتہ:
شاہ پراپرٹی اینڈ نیازی لیگل کنسلٹنٹ
سعید پلازہ، فلیٹ نمبر 6، گورنمنٹ ہائی سکول روڈ، میانوالی۔

02/08/2026
02/08/2026
31/07/2026

الحمدللہ🙏

29/07/2026

شاندار تجارتی موقع! دکان براۓ فروخت
​اگر آپ میانوالی شہر کے بہترین اور پررونق تجارتی علاقے میں سرمایہ کاری یا اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں، تو یہ سنہری موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
​ویژول اور رقبے کی تفصیلات
​فرنٹ: 11 فٹ
​لمبائی: 55 فٹ
​عمارت: ڈبل سٹوری (Double Story)
​اوپر کی منزل: کشادہ ہال (مزید سٹوریج یا دفتری استعمال کے لیے بہترین)
​تجارتی لحاظ سے انتہائی موزوں اور چالو مارکیٹ
​لوکیشن: نزد گورنمنٹ ہائی سکول روڈ، میانوالی شہر
​ ہر قسم کے ہول سیل، ریٹیل یا دفتری سیٹ اپ کے لیے نہایت بہترین۔
​نوٹ: دکان کا وزٹ اور قیمت/معاملات کی مزید معلومات کے لیے ابھی درج ذیل نمبرز پر کال یا واٹس ایپ کریں:

03153132289 📱

03006355087📱

03059990886 📱

03246948506 📱

🏢 آفس کا پتہ:
شاہ پراپرٹی اینڈ نیازی لیگل کنسلٹنٹ، سعید پلازہ، فلیٹ نمبر 6، گورنمنٹ ہائی سکول روڈ، میانوالی۔

Address

Saeed Plaza Room#15 Behind Agha Khan Lab Govt. High School Road
Mianwali
42200

Telephone

+923153132289

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Property & Niazi Legal Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shah Property & Niazi Legal Consultants:

Shortcuts

Share