ADV Asad Khan Niazi

ADV Asad Khan Niazi M.A NIAZI LAW COMPANY

27/02/2026
Happy life
09/08/2022

Happy life

09/08/2022

office

23/05/2021
26/04/2021

Koi ya confirm ker sakta ha plz کل ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت 106 سال کی عمر میں وفات پا گئیں ۔آپ کو جان کر حیرت ہو گی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی ۔تو وہ اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے 1951 میں ہمارے پہلے پی ایم لیاقت علی خان کا لیاقت باغ میں قتل کیا تھا ۔
اس سید اکبر کو تو موقع پر ہی پکڑنے کی بجائے قتل کیا گیا تھا۔مگر اس کے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر آلاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اس وقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہئیا کی گیئں تھیں۔اس کا بڑا بیٹا دلاور خان جو اس وقت 8 سال کا تھا ۔ آج بھی 85 سال کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیر ہے ۔کیونکہ جو گھر ان کو اور اس کی ماں کو آلاٹ کیا گیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا۔۔اور ان کا بچپن وہاں گزرا اور اسی دوران پہرہ دینے والے سپائی سے ان کی ماں نے شادی کر لی اور اس کے ہاں 5 بچے یعنی چار بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ہوئی ،8 بھائی اور ایک بہن والا کنبہ نہایت خوشحال زندگی گزارتا رہا ۔۔اور بالآ خر دلاور خان کی شادی بھی اس کے دوسرے پاکستانی والد بدل زمان خان نے اپنی رشتہ دار سے کروائی جو سات بچوں یعنی چار بیٹوں اور تین بیٹیوں کی ماں ہے ،سید اکبر کے باقی تین بیٹے یکے بعد دیگرے امریکہ میں سیٹل کر دیئے گئے۔۔
دلاور خان کچھ عرصہ شادی کے بعد کابل گیا بقول اس کےاپنی آبائی زمینیں دیکھنے ۔اور اپنی بیوی اور ایک ہی بیٹا جو اس وقت تھا اس کو ماں کے پاس چھوڑ رکھا تھا۔۔8 سال بعد واپس آیا اور بیوی بچے کو بھی لے گیا۔ مگر کچھ عرصہ آنا جانا کرتا رہا ۔اور بالآخر پچھلے 50 سال سے مستقل اپنے ذاتی گھر میں مقیم ہے۔آلاٹ ہوا گھر ماں نے فروخت کر دیا ۔اور دوسرے خاوند کےبچوں کے ساتھ نئے بنگلوں میں رہائش پزیر تھی اور دنیا سے رخصت ہوگئی۔۔۔امید ہے آپ لوگوں کو اس پی ایم کے قتل کے بارے کچھ تو سمجھ آ ئی ہو گی۔۔۔
کسی کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو پوچھ سکتا ہے!

قمر اللہ چودھری

20/04/2021

A person should have wings to carry them where their dreams go, but sometimes a pair of skis makes a good substitute.

-Hans Gmoser

Address

Mianwali

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923155622067

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADV Asad Khan Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ADV Asad Khan Niazi:

Share