Swat Valley

Swat Valley Swat is known as the Switzerland of Pakistan.Swat is one of the most green valleys of Pakistan and is a place for leisure Lover ,Hikers ,and archeologist
(1575)

Swat Valley has a rich history that dates back over two thousand years. The Valley, called Udyana in ancient times came under Achaemenid influence for a short while before the former independent rulers regained control over it. The towns Udegram and Barikot, called Ora and Bazira in Greek accounts, were captured by Alexander in 327 BC. By 305 BC, the region became a part of the Mauryan Empire. Fi

nally the Kushan dynasty absorbed Swat and this was time when the Gandhara civilization flourished. The Kushans were overthrown by the White Huns somewhere around the 5th century CE. From the 8th century CE onwards, the Arabs started to exert pressure from the west in the Persian-Afghan region where the Hindu Shahi Dynasty still ruled. The Muslim era in Swat began with the Mahmud of Ghazni from Afghanistan, who in 1001 CE, conquering Swat amongst other areas as he pushed into India. People from different Pukhtun tribes settled in Swat and came to be known Swati Pukhtuns. Practically, they remained independent and out of the sphere of the neighbouring Muslims rulers of Afghanistan and India throughout their occupation. The Islamic State of Swat was established in 1849 under Sayyid Akbar Shah with Islamic Shariah law in force but the state was in abeyance from 1863 to 1915. The British recognized the state as a princely state in 1926. Following the Partition of India in 1947, the ruler acceded the state to Pakistan. Buddhism

Swat is thought to be the probable birthplace of Vajrayana Buddhism. There are many archaeological sites in the district and Buddhist relics are common testimony to their skills as sculptors and architects. It is said that Swat was once filled with fourteen hundred imposing and beautiful stupas and monasteries, which housed as many as 6,000 gold images of the Buddhist pantheon for worship and education.

14/03/2026

پلے گروپ سے جماعت نہم تک داخلے جاری ہیں۔

سوات کو دو اضلاع میں تقسیم کی بات ہورہی ہیں ۔ سوات کے لوگ تاریخی طور پر کوز سوات اور بر سوات کے نام استعمال کر رہے ہیں۔ ...
29/08/2025

سوات کو دو اضلاع میں تقسیم کی بات ہورہی ہیں ۔ سوات کے لوگ تاریخی طور پر کوز سوات اور بر سوات کے نام استعمال کر رہے ہیں۔ تو سرکاری طور پر بھی اس کو اسے طرح رکھنا چاہیے۔ اپر اور لوور کے الفاظ حکومت کے غلامانہ ذھنیت کے علاوہ اور کوئی منطق نہیں رکھتی۔

28/07/2025

جولائی 28 1969 سوات کا پاکستان میں شامل ہونے کا دن ہے۔

07/07/2025
When summer feels like winter — Spinsar, Matta draped in June snow. A magical moment in the valley of Swat.”کله چې اوړی ...
03/06/2025

When summer feels like winter — Spinsar, Matta draped in June snow. A magical moment in the valley of Swat.”

کله چې اوړی ژمی شي — د جون په میاشت کې د سپین سر، مټه برفباري

بحرین سوات گاؤں مانکیال 1979Copied
03/06/2025

بحرین سوات گاؤں مانکیال 1979

Copied

صفی اللہ کے وفات علاقے کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ صفی اللہ نے ہمیشہ عوام کیلئے آواز اٹھایا اور سوات میں امن قائم...
25/05/2025

صفی اللہ کے وفات علاقے کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ صفی اللہ نے ہمیشہ عوام کیلئے آواز اٹھایا اور سوات میں امن قائم کرنے کیلئے جدو جہد کی

ده ويښ زلميان تنظیم يو تکړه مبا ریز ملګري صفي الله نن وفات شوي ده. دوي هر وخت ده اولس دپاره ډير په سخت وخت کې اواز پورته کړي ده. ده صفي آلله داسې رخصت کېده ده خ کورنۍ سره سره ده علاقې او ده اولس ده پاره ډير غټ زيان دي. ويښ زلمیان يې ده کورنۍ سره په غم کي شريک دي.

22/05/2025

Manzoor Ahmed pashtoon 👇
اسرائیل فلسطین میں مظلوم فلسطینی بچوں اور عورتوں پر حملے کرتا ہے، جبکہ پاکستان پختونخوا میں مظلوم پشتونوں کے بچوں اور عورتوں پر حملے کرتا ہے۔
یہ صرف گزشتہ چند دنوں میں پاکستانی فوج کے کواڈ کاپٹر ڈرون بموں یا مارٹر گولوں کی شیلنگ سے شہید اور زخمی ہونے والے پختون بچوں، عورتوں، سفید ریش بزرگوں اور جوانوں کا ریکارڈ ہے.

*29 اپریل 2025
باجوڑ لاغری ماموند پر پاکستانی فوج کے مارٹر شیلنگ سے تین معصوم بچیاں زخمی ہوگئے۔
1: نساء عمر 6 سال
2: همسا عمر 8 سال
3: ریان عمر 5 سال

*07 مئی 2025
جانی خیل بنوں میں پاکستانی فوج کی مارٹر شیلنگ سے ایک سفید ریش بزرگ اور اسکی جوان بیٹی شہید ہوگئے جبکہ ایک بیٹا زخمی۔
1: حیات الله عمر 65 سال شهید
2: بنت حیات الله 15 سال شهید
3: محمود 22 سال زخمی( معذور)

*07 مئی 2025
خیبر تیراہ میں پاکستانی فوج کی مقامی پشتون آبادیوں پر مارٹر شیلنگ میں ایک سفید ریش بزرگ اور دو معصوم کم عمر بچیاں زخمی۔

*08 مئی 2025.
ضلع ٹانک بیٹنی علاقوں میں پاکستانی فوج کی مسجد پر کاڈ کاپٹر ڈرون سے بم گرانے کے نتیجے میں تین نوجوان شہید اور ایک زخمی۔
شہید
1: محمد نور ولد گل امیر 17عمر
2: نیک زمان ولد سفر زمان عمر 18
3: حکمت اللہ ولد امان اللہ عمر 17
زخمی
4: ممتاز علی شاہ ولد موسی خان عمر 27 سال

*09 مئی 2025
خیبر تیراہ میں پاکستانی فوج کے مارٹر شیلنگ سے ایک خاتون شہید۔
مسماه جمیلہ بی بی عمر تقریبا 40 سال

*09 مئی 2025
نارتھ وزیرستان میرعلی میں کاڈ کاپٹر ڈرون بم سے ایک خاتون زخمی۔

*11 مئی 2025.
بنوں جانی خیل میں پاکستانی فوج کے کاڈ کاپٹر ڈرون بنوں سے 11 خواتین اور 5 بچے زخمی۔
1:اقباله بی بی عمر 55 سال
2:صفیه 30 سال
3: سونیله 12 سال
4: زاورې بی بی 56 سال
5: حدیه بی بی 11 سال
6:روحیده بی بی 25 سال
7:سمرین بی بی 65 سال
8: نعمه بی بی 15 سال
9:الف بی بی 1 سال
10:مزدلفه 10 سال
11:رابعه 16 سال
12:رافید خان 6 سال
13:طفېل عاصم 8 سال
14:عامر 1 سال
15: جاسیم خان 12 سال
16: جلال خان 7 سال

*13 مئی 2025
خیبر تیراہ علاقے پر پاکستانی فوج کی مارٹر شیلنگ جبکہ زخہ خیل میں نامعلوموں نے امام مسجد مفتی شاکر اللہ عمر 32سال کو شہید کر دیا۔

*13 مئی 2025.
شواہ میں کاڈ کاپٹر ڈرون سے کم عمر عابد والد شیرعلی خان زخمی۔جبکہ ډوګه مچه مداخیل میں ایک کم عمر جوان پاکستانی فوج کے نصب شُدا لینڈ مائن سے شہید۔
انہی دنوں میں سپین وام میں چار قبائیلی عمائدین، مولوی اجمل، ملک شیر بہادر، ملک شوتولے، ملک لونگ خان، اور ملک مولا خان میرعلی میں دو کم عمر نوجوان اور سوات میں فتح اللہ کو شہید کر دیے گئے۔

*14مئی 2025
شمالی وزیرستان تحصیل دتہ خیل چگ منظر خیل پاکستانی فوج کے کاڈ کاپٹر ڈرون بم حملے میں دو کم عمر بچے زخمی۔
۱۔ناصر والد اجمن خان
۲۔عثمان والد نیاز خان

*14مئی 2025
پاکستانی فوج کے مارٹر شیلنگ سے ضلع خیبر تیراه پیر میله میں ایک پشتون شھید۔
خان سید عمر 45 سال

*16 مئی 2025
پاکستانی فوج کے مارٹر شیلنگ سے درہ زندہ شیرانی علاقوں میں پانچ کمسن بچے زخمی۔
1:گل پیرہ 7 سال
2: معاذالدین 5 سال
3: حاجرہ 5 سال
4: عبدالجلیل 3 سال
5: شیربانو 1 سال

*16 مئی 2025
خیبر تیراہ میں پاکستانی فوج کی گھر سے نکلتے نوجوان پر فائرنگ نوجوان موقع پر شہید۔

*17مئی 2025.
جنوبی وزیرستان تحصیل سراروغہ گاؤں شابوزئ میں پاکستانی فوج کی مقامی پشتون آبادیوں پر مارٹر شیلنگ سے تین بچیاں زخمی۔
۱۔ سلمہ عمر 8 سال
۲۔عافیہ عمر 9س
۳۔ایمان عمر 10 سال

*18 مئی 2025
میرعلی نارتھ وزیرستان میں پاکستانی فوج کی کاڈ کاپٹر ڈرون بموں سے چار کمسن بچے ایک خاتون شہید جبکہ تین خواتین زخمی۔
شہدا ۔
1مغاذ ولد شفاعت عمر 8سال
2 مغیز ولد شفاعت 7سال
3: سالم ولد شفاعت 7سال
4: عمر ولد ندر 5 سال
5:بدسمینه 30 سال
زخمی
1: ایمن 35 سال
2: بختمینه 36 سال
3: باله جان 40 سال

اور اس طرح 22 اپریل 2025 کو جنوبی وزیرستان کے علاقے ترِیخ تالائی میں پاکستانی فوج کی عام پشتون آبادی پر مارٹر شیلنگ سے ایک بچی اور ایک خاتون شہید، جبکہ تین بچیاں اور دو عورتیں زخمی ہوئی تھیں۔
منافقین پہلے تو پشتونوں پر ہونے والے مظالم کی مذمت نہیں کرتے ہیں، اور اگر کبھی کریں بھی، تو ان بچوں اور عورتوں کے قاتل "پاکستانی فوج" کا نام نہیں لیتے۔

Address

SwatValley
Matta
19040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share