Tape Ball cricket matta

Tape Ball cricket matta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tape Ball cricket matta, Legal, Matta.

03/12/2024
@@
15/09/2024

@@

آئے ہائے ہائے ہائے T20 میں ہمارے ہارڈ ہٹر اوپرٹارگٹ چاہے 180 کا ہو یا 200 کا ہوں مگر مجال یہ جوڑی پاور پلے کا فایدہ اٹھا...
12/09/2022

آئے ہائے ہائے ہائے T20 میں ہمارے ہارڈ ہٹر اوپر

ٹارگٹ چاہے 180 کا ہو یا 200 کا ہوں مگر مجال یہ جوڑی پاور پلے کا فایدہ اٹھا کر Required Rate کے
مطابق کھیلے، نہیں کبھی نہیں، یہ تو ان دونوں کی خون میں ہی نہیں
ٹک ٹک ٹک سنگل ڈبل کر کر کے 30 گیندوں پر 30 یا 46 گیندوں پر 48 بنا کر آجاتے ہیں، جب یہ صاحبان آؤٹ ہوتے تو ایک تو پاور پلے ضائع،
دوسرا ٹیم کا سکور رن ریٹ 6 کے برابر ہوتا اور آخری دس اوور باقی بچے ہوتے ہیں، بعد والے بیٹسمین نا سیٹ ہوسکتے ہیں نا دیکھ کر کھیلنے کا موقع ملتا بس وہ آتے ہیں تو ٹیم کو 10 اوور میں 120 چاہیے ہوتا،
یا 110 چاہیے تو وہ آتے ہی ہٹ کرنے لگتے کیونکہ اگر وہ بھی ان دو ٹک ٹک مشینوں کی طرح کھیلیں تو ٹیم کا سکور 100 بھی نہیں بنے گا

پتہ نہیں ان دونوں کی ہٹنگ صلاحیت کہاں ہے
ایک آدھا چھکا لگتا پوری اننگ میں پھر دوسری شارٹ پر کیچ آوٹ
یہ جب بھی ہٹنگ کرنے لگتے تو آواز آتی یہ سہولت آپ کو میسر نہیں۔۔

che da ba cha knly e
01/03/2021

che da ba cha knly e

26/02/2021

congrats to all peshawer zalmi faNz

Address

Matta

Telephone

+923059128184

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tape Ball cricket matta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tape Ball cricket matta:

Share

Category