Dawlat khan

Dawlat khan please follow me

🤔.........?
13/07/2023

🤔.........?

28/03/2023

😭😭😭😭👇🏻
ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈالیں گے
اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے
چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے
تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے
دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئ
یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا
جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا
جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا
اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گے
جب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کی تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکے اللہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے صحابہ حیران تھے کہ نبی کریم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیں
گھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو سیدنا ابو بکر سے رہا نہیں گیا وہ دروازے پہ آے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے سیدنا عمر کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جاے آپ گئے تو آپ نے تین بار سلام کیا لیکن جواب نہ آیا حضرت عمر نے سلمان فارسی کو بھیجا لیکن پھر بھی سلام کا جواب نہ آیا حضرت سلمان فارسی نے واقعے کا تذکرہ علی رضی اللہ تعالی سے کیا انہوں نے سوچا کہ جب اتنے عظیم شخصیات کو سلام کا جواب نہ ملا تو مجھے بھی نہیں جانا چاھیئے
بلکہ مجھے انکی نور نظر بیٹی فاطمہ اندر بھیجنی چاھیئے۔ لہذا آپ نے فاطمہ رضی اللہ تعالی کو سب احوال بتا دیا آپ حجرے کے دروازے پہ آئی
" ابا جان السلام ُعلیکم"
بیٹی کی آواز سن کر محبوب کائنات اٹھے دروازہ کھولا اور سلام کا جواب دیا
ابا جان آپ پر کیا کیفیت ھے کہ تین دن سے آپ یہاں تشریف فرما ہیں
نبی کریم نے فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ میری امت بھی جہنم میں جاے گی فاطمہ بیٹی مجھے اپنی امت کے گنہگاروں کا غم کھاۓ جا رہا ہے اور میں اپنے مالک سے دعائیں کررہا ہوں کہ اللہ انکو معا ف کر اور جہنم سے بری کر یہ کہہ کر آپ پھر سجدے میں چلے گئے اور رونا شروع کیا یا اللہ میری امت یا اللہ میری امت کے گناہگاروں پہ رحم کر انکو جہنم سے آزاد کر کہ اتنے میں حکم آگیا "وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى
اے میرے محبوب غم نہ کر میں تم کو اتنا عطا کردوں گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے..
آپ خوشی سے کھل اٹھے اور فرمایا لوگو ! اللہ نے مجھ سے وعدہ کرلیا ہے کہ وہ روز قیامت مجھے میری امت کے معاملے میں خوب راضی کریں گے اور میں نے اس وقت تک راضی نہیں ہونا جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہ چلا جاے
لکھتے ہوے آنکھوں سے آنسو آگئے کہ ہمارا نبی اتنا شفیق اور غم محسوس کرنے والا ہے اور بدلے میں ہم نے انکو کیا دیا..؟؟
آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا ذریعہ ہے میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں. آئیں ایک ایک شیئر کرکے اپنا حصہ ڈالیں .
🥀🥀🥀

🌝📝 📚📓📖

14/03/2023

❣💔💔💔💔

کنڈرات ایک تاریخی جگہ⚰⚰⚰
13/02/2023

کنڈرات ایک تاریخی جگہ⚰⚰⚰

17/12/2022

اس وقت پاکستانی حکومت عالمی مارکیٹ سے پٹرول 100 روپے لٹر خرید رہی ہے اور 224 روپے لٹر عوام کو بیچ رہی ہے۔
یعنی ایک لٹر پر 124 روپے حکومت عوام سے منافع کما رہی ہے۔
پاکستان میں عالمی سروے کے مطابق روزانہ 556000 بیرل پٹرول استعمال ہوتا ہے۔
ایک بیرل میں 159 لٹر پٹرول موجود ہوتا ہے۔
اس حساب سے عوام دوست حکومتِ پاکستان اپنی عوام سے روزانہ 10962096000 روپے یعنی تقریبا 11 ارب روپے منافع کما رہی ہے جو عوام الناس کی جیبوں سے صرف پٹرول کی مد میں نکل رہا ہے۔
پاکستان کی آبادی بائیس کروڑ ہے۔ اگر گیارہ ارب روپے کو بائیس کروڑ آبادی پر تقسیم کیا جائے تو فی بندہ 50 روپے روزانہ *سویرے سویرے خالی پیٹ* حکومتِ پاکستان کو ادا کر رہا ہے جسمیں عورتیں بچے اور بوڑھے بھی شامل ہیں۔
اگر بچوں، عورتوں اور بغیر گاڑیوں موٹر سائیکلوں والے افراد کو اس کیلکولیشن سے نکال دیا جائے تو پاکستان کے بقایا شہری تقریبا 124 روپے فی لیٹر غنڈہ ٹیکس حکومت کو دے رہے ہیں۔
*لیکن خزانہ پھر بھی خالی ہے۔ قرضوں کے بغیر ملکی نظام چلانا انگریز کے دلالوں کیلیے ممکن نہیں*
یاد رہے یہ حساب کتاب صرف *پٹرول* کا کیا گیا ہے۔ باقی ماچس سے لیکر اشیائے خوردونوش اور روزمرہ ضروریات زندگی کی ہر چیز پر گورنمنٹ کے عائد کردہ سترہ فیصد ٹیکس کا حساب کتاب پھر کبھی شئیر کرونگا۔ اور پاکستان کے ٹوٹل سالانہ اور روزانہ بجٹ کے آمدن اور اخراجات کی تفصیلات لکھوں گا۔*

Address

Beha Rodingar
Matta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawlat khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dawlat khan:

Share

Category