14/07/2023
محترم حضرت ابراہیم طورو ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ماہر دیوانی و فوجداری المعروف طورو سرکار کسی تعریف کے محتاج نہیں جو کہ حق و سچ کے علمبردار ہے اور امروز موصوف نے عظیم الشان کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے ایک معصوم بچے کو بطور محسن اپنا خون عطیہ کرنے سے بھی دریغ نہ کیا جو کہ موصوف کی بہادری و دیدہ دلیری و سماجی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا جیتا جاگتا ثبوت ہے اللّٰہ تعالیٰ ان جیسےوکلا اور بھی پیدا کرے اور ان کو سلامت رکھیں۔