Waris Law Chamber

Waris Law Chamber Whatsapp:- 0313-9701421
Office:- 0937-920011 The Firm was formed in 1960 by its founder Hajji Muhammad Waris Khan, Senior Advocate Supreme Court of Pakistan.
(1)

(Managing Partner)
Muhammad Umair Khan Yousafzai Advocate High Courts,

(Senior Partner)
Haji Javed Iqbal Advocate High Courts,

(Founder)
Muhammad Waris Khan Yousafzai Advocate Supreme Court of Pakistan. Waris Law Chamber is a National Law Firm of Lawyers and jurists of Eminence and repute based in Mardan, providing legal services in all cities of Pakistan and especially in Khyber Pakhtoonkhwa. M

uhammad Umair Khan Advocate High Courts. (Chairman/ Senior Partner)

For any legal advise kindly contact through
Office Tel: +92 937-92 00 11
Whatsapp: +92 313 970 14 21.

17/06/2026

😂😂

30/05/2026
30/05/2026

Baat to sahe hai

قتل۔کے مقدمات میں مفروری
30/05/2026

قتل۔کے مقدمات میں مفروری

⚖️ قانون کی حکمرانی: پشاور ہائی کورٹ کا تاریخی اور اہم فیصلہ! ⚖️دیوانی مقدمات (Civil Matters) میں پولیس کی مداخلت قطعی ط...
29/05/2026

⚖️ قانون کی حکمرانی: پشاور ہائی کورٹ کا تاریخی اور اہم فیصلہ! ⚖️
دیوانی مقدمات (Civil Matters) میں پولیس کی مداخلت قطعی طور پر غیر قانونی ہے!
آج بمورخہ 25 مئی 2026 کو پشاور ہائی کورٹ کے معزز جج صاحبان، جسٹس محمد اعجاز خان اور جسٹس صادق علی پر مشتمل بینچ نے ایک اہم رٹ پٹیشن "احسان اللّٰہ وغیرہ بنام گورنمنٹ آف خیبر پختونخوا وغیرہ" کی سماعت کی.
🚨 کیس کا پس منظر اور پولیس کی غلط تشریح:
سائلان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پشاور ہائی کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے (محررہ 19/05/2026، بعنوان "میاں سعید احمد، سی سی پی او بنام سلیمہ مسعود وغیرہ") کی پولیس آفیشلز کی طرف سے غلط تشریح کی جا رہی تھی۔
پولیس کی جانب سے شہریوں کو گمراہ کیا جا رہا تھا کہ گویا ہائی کورٹ نے دیوانی مقدمات میں پولیس مداخلت کو قانونی قرار دے دیا ہے اور اب فیصلے سول کورٹ کے بجائے تھانوں میں ہوں گے۔
💥 معزز جج صاحبان کی برہمی اور قانون کی اصل تشریح:
معزز عدالت نے پولیس کے اس عمل پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور سابقہ فیصلے کی صحیح تشریح کرتے ہوئے واضح کیا کہ:
"اس فیصلے میں صرف Justice of Peace کے اختیارات کا ذکر تھا، جس کی بنا پر ان کے آرڈرز کو کالعدم قرار دیا گیا تھا۔ اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ پولیس دیوانی معاملات میں مداخلت شروع کر دے۔"
📚 پولیس رولز 1934 (Rule 24.7) کا حوالہ: Police Rules 1934 کے رول 24.7 کا حوالہ دیتے ہوئے قانون کی اصل روح کو واضح کیا:
مداخلت پر پابندی: یہ رول پولیس کو دیوانی نوعیت کے معاملات میں مداخلت سے سختی سے روکتا ہے۔
ایف آئی آر کی منسوخی (Cancellation Report): اگر کسی معاملے میں FIR درج بھی ہو چکی ہو، اور تفتیش کے دوران معلوم ہو کہ معاملہ دیوانی (Civil Nature) کا ہے، تو انویسٹیگیشن افسر فوری طور پر منسوخی کی رپورٹ بنا کر متعلقہ SP کو بھیجے گا۔
مجسٹریٹ کا اختیار: ایس پی (SP) کی تصدیق کے بعد یہ رپورٹ علاقہ مجسٹریٹ کو جائے گی، جو اس FIR کو باقاعدہ منسوخ کرے گا۔
🏛️ پشاور ہائی کورٹ کا حتمی حکم:
سائلان کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد معزز جسٹس محمد اعجاز خان نے:
🛑 سی سی پی او (CCPO) پشاور اور دیگر تمام پولیس افسران کو سخت ہدایات جاری کیں کہ وہ دیوانی مقدمات (جو عدالتِ عالیہ یا سول کورٹس میں زیرِ سماعت ہوں) میں کسی بھی قسم کی مداخلت کرنے سے مکمل باز اور ممنوع رہیں۔

29/05/2026

عید سے ایک دن پہلے کسی نے باباجی کو گائے کے فروخت کے سلسلہ میں جعلی نوٹ تھما کر دھوکہ دے دیا

Possession through partition
29/05/2026

Possession through partition

Address

Waris Law Chamber, Old Jail Area, District Courts
Mardan Cantonment
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waris Law Chamber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Waris Law Chamber:

Shortcuts

Share