Asif nawaz allai

Asif nawaz allai please follow my page

برے کو یہ نہ کہیے کہ آپ نے برا کام کیا بلکہ یہ کہیں آپ نے اچھا کام نہیں کیا....الفاظ وزن رکھتے ہیں پس انہیں صحیح تولیں ا...
07/10/2024

برے کو یہ نہ کہیے کہ آپ نے برا کام کیا بلکہ یہ کہیں آپ نے اچھا کام نہیں کیا....الفاظ وزن رکھتے ہیں پس انہیں صحیح تولیں اور درست بولیں آپ کی بات اثر دے گی اور قدر بڑھ جائے گی.....*

الحمدللہ میرے بھائی جیسے دوست *فضل کریم* نے قرآن  مجید کی حفظ مکمل کرلی ہم ادارہ دارالعلوم معارف القران کے تمام اساتذہ ک...
29/08/2024

الحمدللہ میرے بھائی جیسے دوست *فضل کریم* نے قرآن مجید کی حفظ مکمل کرلی ہم ادارہ دارالعلوم معارف
القران کے تمام اساتذہ کرام کے شکر گزار ہیں

استاد محترم شیخ الحدیث استاذ العلماء حضرت مولانا قاضی اورنگزیب صاحب دامت برکاتہم ایک مرتبہ پھر جمعیت علمائے اسلام تحصیل ...
25/08/2024

استاد محترم شیخ الحدیث استاذ العلماء
حضرت مولانا قاضی اورنگزیب صاحب دامت برکاتہم
ایک مرتبہ پھر جمعیت علمائے اسلام تحصیل مانسہرہ
کے امیر منتخب

17/08/2024

17

02/08/2024

میں دعوت دیتا ہو

انتہائی خوش اخلاق انسان گل رنگین کے موت کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فر...
12/07/2024

انتہائی خوش اخلاق انسان گل رنگین کے موت کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

31/10/2023

Address

Usmania Masjid Dab No 2 Mansehra
Mansehra
21300

Telephone

+923485354019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif nawaz allai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Asif nawaz allai:

Share