Khudija law Chamber

Khudija law Chamber I m a lawyer you can contact me for any issue i shall help you legally to solve that .

24/02/2026
میرا وکالت میں آنے کا سب سے اہم مقصد یہی تھا کے میں لوگوں کی مدد کر سکوں وہ لوگ جو بے آواز ہیں انکی آواز بن سکوں ، میرے ...
03/02/2026

میرا وکالت میں آنے کا سب سے اہم مقصد یہی تھا کے میں لوگوں کی مدد کر سکوں وہ لوگ جو بے آواز ہیں انکی آواز بن سکوں ، میرے نزدیک وکیل لفظ کا مقصد پسے ہوئے طبقے کی آواز ہے ، اس خوشی کی انتہا ہی کچھ اور ہے ، میری ایک کلائنٹ جنکا مقدمہ میں نے چند دن پہلے جیتا تھا ، جب اللہ تعالیٰ کے گھر کو زیارت کے لئیے گئیں تو وہاں سے میرے لئیے یہ دنیا کا حسین ترین تحفہ بھیجا ، اللہ تعالیٰ کے عظیم ترین گھر میں مجھے دعا میں یاد رکھا ، اللہ پاک ہمیں مظلوم لوگوں کی آواز بننے اور اس فریضے کو بہترین طریقے سے سر انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین.

اپنے لئیے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں

ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا.

ہم سے رقم نہ ہونگے قصے یزید کےہم لوگ تو حسین علیہ کے سیرت نگار ہیں تنویر یہ لڑائی بھی کربل مثال تھی ہم مر کے سرخرو ہوئے ...
21/01/2026

ہم سے رقم نہ ہونگے قصے یزید کے
ہم لوگ تو حسین علیہ کے سیرت نگار ہیں

تنویر یہ لڑائی بھی کربل مثال تھی
ہم مر کے سرخرو ہوئے وہ جی کے خوار ہیں .

تنویر سپرا

21/01/2026

With Pro-bono Lawyers of Hyderabad – I just got recognized as one of their top fans!

11/01/2026

with my favourite lawyer , Mr Salman Akram raja sb .

Address

Mansehra

Telephone

+923420484798

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khudija law Chamber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Khudija law Chamber:

Share