Abid Hussain Khan

Abid Hussain Khan سیاسی اور سماجی پیج

24/03/2023
تھل میں غضنفر چھینہ کے نوانی گروپ پر تابڑ توڑ حملے جاری۔ سیٹھ برادران کی کاوشوں سے یونین کونسلوں ماہنی میں نوانی گروپ کی...
15/05/2021

تھل میں غضنفر چھینہ کے نوانی گروپ پر تابڑ توڑ حملے جاری۔ سیٹھ برادران کی کاوشوں سے یونین کونسلوں ماہنی میں نوانی گروپ کی دیرینہ رفاقت چھوڑ کر ماچھی برادری کے سینکڑوں افراد چھینہ گروپ میں شامل ہوگۓ۔ ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ گروپ کے دیگر عماٸدین کے ہمراہ گاڑیوں کے بڑے قافلے کے ہمراہ ماہنی تھل پہنچے،جہاں پر پھولوں کی پتیوں سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا،جلسہ سے ممبر صوباٸی اسمبلی پنجاب ملک غضنفر عباس چھینہ ،ملک منتظر مہدی عباس چھینہ اور ملک اختر عباس چھینہ ایڈووکیٹ نے خطاب کیا،گروپ کے سنیر ساتھیوں میں حاجی الیاس حسین خان حسنین عباس خان بلوچ،سیٹھ ریاض،ملک غلام عباس گھلو،ملک غلام قاسم بھڈوال،ملک عطا محمد جوٸیہ،مہر مقصود لرا،سیٹھ فیاض،سیٹھ حسن گل،سیٹھ نعیم،سیٹھ فخر عباس ممڑ،صنم عباس ممڑ،اسحاق حسین خان بلوچ،حاجی عظیم سیال سمیت دیگر ہمراہ تھے
تفصیلات کے مطابق سیٹھ ریاض،سیٹھ فیاض،سیٹھ حسن گل اور سیٹھ نعیم کی کاوشوں سے ماچھی برادری کے سینکڑوں افراد جن میں عبدالمجید ولد اللہ یار،الطاف حسین ولد اللہ بخشں،محمد شاہ بیگ ولد محمدشفیع،محمد اسلم ولد ملوک،محمد اقبال ولد طالب حسین،خضر حیات ولد محمد بخش،ریاض حسین ولد محمد عظیم،افتخار حسین ولد محمد عظیم،خالد حسین ولد محمد صادق،محمد آصف ولد صادق،عبدالستار ولد سلطان،ذوالفقارعلی ولد سلطان،یونس ولد قادر بخش،محمد عارف ولد محمد علی،یعقوب ولد محمد علی،عابد علی ولد ذوالفقار علی،عبدالعزیز ولد محمد شفیع،عبدالوحید ولد اللہ یار،عبدالصمد ولد شفیع،غفور ولد اللہ یار،خدابخش ولد احمد بخش،رمضان ولد غفور،صدیق ولد حنیف،حق نواز ولد غلام رسول،ممتاز ولد غلام حسن،عمردراز ولد غلام حسین،عپدالکریم ولد اللہ یار اور بشیر ولد اللہ یار سمیت کٸ دیگر ماچھی برادری کے افراد نے شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا
اس موقع پر ممبر صوباٸی اسمبلی نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ ہماری تھل کی ترقی کے لیے عملی طور پر جدوجہد دیکھ کر مدمقابل گروپ سے تعلق رکھنے والے لوگ دھڑا دھڑ شامل ہورہے ہیں جو ہماری قیادت پر اعتماد کا مظہر ہے
ہم نے تھل کو تھل یونیورسٹی،دانش سکول ،قطری ہسپتال اور کارپٹ روڈ جیسے میگا پراجیکٹس دٸیے جس سے آنیوالی نسلوں کا مستقبل روشن ہوگا
ہماری تعمیری سیاست کے متعارف کراۓ گۓ ٹرینڈ نے عوام میں شعور بیدار کردیا ہے اب لوگ دھڑے بندی کی سیاست سے نکل کر سوچنے پر مجبور ہوگۓ ہیں کہ ہماری آنیوالی نسلوں کا بھلا کون چاہتا ہے اور ہمیں لڑوا کر ہمارا مستقبل تباہ کرنے والے کون تھے
عوام نے مخالفین کی فرسودہ سیاست کو مسترد کردیا یہی وجہ ہے کہ کل سے اب تک درجن بھر برادریوں کی ہمارے گروپ میں شمولیت ہوچکی ہے اور تھل میں ریفرنڈم کا سا سماں پیدا ہوچکا ہے
آج منکیرہ سے سیٹھ برادران کی شمولیت ہمارے گروپ کے لیے بڑا ایج ہے اسی طرح آنیوالے دنوں میں بڑی تبدیلیاں آنیوالی ہیں

حیدرآباد تھل۔چوہدری رہاض۔چوہدری الیاس عصمت اللہ باجوہ ملک غضنفر عباس چھینہ کی کشتی میں سوار نوانی برادران کی دریرانہ رفا...
14/05/2021

حیدرآباد تھل۔چوہدری رہاض۔چوہدری الیاس عصمت اللہ باجوہ ملک غضنفر عباس چھینہ کی کشتی میں سوار نوانی برادران کی دریرانہ رفاقت چھوڑ کر ملک غضنفر عباس چھینہ کے ہمنوا بن گئے اس موقعے پر حاجی الیاس خان ممڑ بلوچ سیٹھ ریاض حسین سیٹھ فیاض احمد ملک منتظر عباس چھینہ عبد الستار خان ممڑ بلوچ حسنین عباس خان ساتھ تھے

حیدرآباد تھل ۔۔مقدر رضا خان ممڑ بلوچ نے عید کے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اس عید پر فلسطین کی غیور عوام اور کشمیر کی مظلو...
13/05/2021

حیدرآباد تھل ۔۔مقدر رضا خان ممڑ بلوچ نے عید کے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اس عید پر فلسطین کی غیور عوام اور کشمیر کی مظلوم عوام کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور انکے لیے خصوصی دعا کریں کہ اللّٰہ تعالٰی انکو صبر اور کامیابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین

12/05/2021

Address

Mankera

Telephone

+923459714605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Hussain Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Abid Hussain Khan:

Share

Category