30/07/2025
📢 اعلان 🗓️
سال 2025 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کا عمل شروع ہو چکا ہے!
✅ انفرادی افراد
✅ تنخواہ دار افراد
✅ کاروباری حضرات
📥 اب وقت ہے اپنا انکم ٹیکس ریٹرن فائل کر کے ایف بی آر کے قوانین پر عمل کرنے کا۔
💼 ہماری خدمات:
• درست ٹیکس فائلنگ
• این ٹی این کا حصول
• مکمل دستاویزات کی تیاری اور جمع کروانا
• ماہر قانونی رہنمائی ہر مرحلے پر
📍 تشریف لائیں:
چیمبر نمبر 50-B، تحصیل کورٹس، بورے والا
📞 0300-2727481
🕒 آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں – جرمانے سے بچیں۔
موہل ٹیکس اینڈ کارپوریشن لاء فرم کو اپنے ٹیکس معاملات سونپیں۔