03/12/2021
آج ٹائیگر فورس بورےوالا کی جانب سے بورے والا غفور واہ کہ بعد گگو منڈی کہ مستحق خاندانوں میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کئے گئے یہ کارڈ وزیراعظم پاکستان عمران خان کہ وِزن کیمطابق تقسیم کئے جارہے ہیں ہم بورے والا کہ تمام شہریوں کو صحت انصاف کارڈ فراہم کرے گے انشاءاللہ