24/07/2025
سونے کے پانی سے لکھا جانے والا انسداد دہشتگری عدالت کے جج نعیم شیخ کا تاریخی فیصلہ
ملزمان طارق اور حمزہ نے آگ لگائی، فائرنگ کی مگر تحریک انصاف چھوڑنے کی پریس کانفرنس کی اس لیے وہ معصوم ہیں
جس جس نے تحریک انصاف سے وابستگی سے انکار نہیں کیا وہ مجرم