07/12/2022
حق مہر کا دعویٰ Res Judicata کی بناء پر خارج ہو گا.
(2019 YLR 1290).
خرچہ نان و نفقہ بڑھانے کے لئے دوبارہ دعویٰ کیا جا سکتا ہے، Resjudicata اپلائی نہ ہو گا.
(2010 CLC 1411).
ثالثی ایکٹ کی کاروائی میں بھی Res Judicata کا اطلاق ہوتا ہے.
(2017 CLC 466).
حصولِ وراثت پر Res Judicata اپلائی نہ ہو گا.
(2014 YLR 1193).
ریونیو کورٹ کا فیصلہ سول کورٹ میں بطورِ Res Judicata اپلائی نہ ہو گا.
(2013 CLC 632).
اگر دعویٰ، جدید دعویٰ دائری دعویٰ کی اجازت لئے بغیر واپس لیا گیا ہو تو اسی بناۓ دعویٰ پر جدید دعویٰ قابلِ رواں نہ ہو گا.
(2013 CLC 1417).