احساس ویلفیئر فاؤنڈیشن KRS

احساس ویلفیئر فاؤنڈیشن KRS ٹرسٹ

اسلام علیکم۔دوستو! کسی بھی علاقے کے لوگوں کا مستقبل دیکھنا ہو تو اس علاقے کے تعلیمی معیار اور تعلیمی اداروں کی حالت دیکھ...
14/11/2020

اسلام علیکم۔
دوستو! کسی بھی علاقے کے لوگوں کا مستقبل دیکھنا ہو تو اس علاقے کے تعلیمی معیار اور تعلیمی اداروں کی حالت دیکھ لیجیے آپ کو اس بات کا باخوبی اندازہ ہو جائے گا۔ادارے کی اندونی بیرونی حالت وہاں زیر تعلیم طلبہ کی بول چال سے لی کر ان کی تر جیحات ،غرض ہر حرکت میں آپ کو اس کا مستقبل دیکھائی دے گا۔
جو قومیں یا علاقے اپنی نسل کی خیر خواہ ہوتی ہیں وہ قومیں ساری کی ساری توجہ اپنی نسل کی تعلیم و تربیت پے دیتی ہیں۔ترقی یافتہ ملکوں میں یہ ساری کی ساری ذمہ داری حکومت پر ہوتی ہے مگر پاکستاں جیسے ملک میں کھی بھی اولیں ترجیع تعلیم نہیں رہی۔بہت سارے گاوں ،قصبے اور شہروں کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت اپنے علاقے کے سکولوں کی عمارت اور ضرویات کا خیال خود رکھ رہے ہیں۔ مگر ہمارے پیارے گاوں کوٹ رحم شاہ جیسی مثال آپ کو کہیں نہیں ملے گی۔جہاں کے سکول کی چار دیواری سے لیکر دروازے اور کھڑکیاں تک خود توڑ دیے جاتے ہیں ۔مسجد کے سپیکروں سے لیکر نوجوانوں کو انفرادی اور اجتماعی طور پر باربار گزارش کے باجود کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔سکول کی عمارت کا حال دیکھ کر ترس آتا ہے مگر چند لوگوں کے سوا کبھی کسی نے اس بات کا اظہار تک نہیں کیا کہ اسے بہتر کیا جائے۔کچی زمیں پر بیٹھ بیٹھ کر بچوں کی ودریوں کی حالت خراب ہو چکی ہے۔
گورنمنٹ کی طرف سے چار سالوں میں ایک روپیہ بھی سکول کی بلڈنگ کی مرمت یا بجلی کے بل کی صورت میں نہیں دیا گیا۔چٹھی سے آٹھویں تک 90 بچے چار سال سے مکمل فری پڑھ رہے ہیں اور پہلی سے پانچویں تک کے بچوں کی فیس کی صورت میں جو معاوضہ دیا جاتا ہے وہ چار چار مہینے گزر جاتے ہیں نہیں دیا جاتا۔اساتذہ کی تنخواہیں تک دینا مشکل ہو جاتا ہے۔30 سال پرانہ فرنیجر ہے جو کہ بیٹھنے کے قابل نہیں رہا،پینے کے پانی سے لیکر گرمی سردی سے بچنے کیلے نا مناسب بجلی کا انتظام ہے اور نا ہی کھڑکیوں کے شیشوں کا انتظام ہے۔
کوٹ رحم شاہ کے ذی شعور لوگوں سے گزارش ہے کہ اس مسلے کو سیرس لیں اور اپنی نسل کی بقاہ کے لیے عملی طور پر کچھ کریں تاکہ آنے والی نسلوں کے سامنے شر مندہ نا ہونا پڑے۔ سکول کی بہتری کے لیے اپنی اپنی رائے کا اظہار کریں تاکہ گاوں کے اس سکول کو مثالی سکول بنایا جا سکے۔
شکریہ

کوٹ رحم شاہ مشرقی محلہ کاپانی جو کہ جوہڑ میں ہی جمع ہو رہا تھا اس کو سیورج پائپ میں گرانے کا کام شروع اللہ تعالی معاونین...
11/06/2020

کوٹ رحم شاہ مشرقی محلہ کاپانی جو کہ جوہڑ میں ہی جمع ہو رہا تھا اس کو سیورج پائپ میں گرانے کا کام شروع اللہ تعالی معاونین کو اجر عظیم عطاء فرمائے

24/03/2020

موجودہ حالات میں ہمارے گاوں کوٹ رحم شاہ کا کوئی بھی دیہاڑی دار مزدور جو روزگار نہ ملنے کی وجہ سے اہل وعیال کے کھانے پینے کے حوالے سے پریشان ہو وہ رابطہ کرے ان شاءاللہ اس مستحق بھائی کی حسب توفیق مدد کی جائے گی
#احساس ویلفیر فاونڈیشن کوٹ رحم شاہ
03477973174
03466485816
#کوٹ رحم شاہ ویلفیر سوسائیٹی
03470203953
03484576772
03435734267

صدقہ بلاوں کو ٹالتا ہے
23/03/2020

صدقہ بلاوں کو ٹالتا ہے

صدقہ بلاوں کو ٹالتا ہے۔۔۔۔
23/03/2020

صدقہ بلاوں کو ٹالتا ہے۔۔۔۔

مشکل کی اس گھڑی میں اپنے آس پاس دھیان رکھیں کہ کوئی بھوکا نہ سوئے.
22/03/2020

مشکل کی اس گھڑی میں اپنے آس پاس دھیان رکھیں کہ کوئی بھوکا نہ سوئے.

21/03/2020
16/02/2020

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when احساس ویلفیئر فاؤنڈیشن KRS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category