28/05/2026
کل گوناگوں مصروفیات کی وجہ سے آپ سب احباب کو عید کی مبارکباد پیش نہیں کر سکا، جس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔آج دلی خلوص اور نیک تمناؤں کے ساتھ آپ سب کو عید سعید کی بہت بہت مبارکباد! اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کی تمام عبادات، قربانیاں اور دعائیں قبول فرمائے اور آپ کے گھر بار کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے۔ (آمین)
محمد اکرم جاوید اعوان
سابق چیئرمین، یو سی مِرہان
سابق پرنسپل، ڈی پی ایس لیہ