Adv Malik Asif Jotah

Adv Malik Asif Jotah Adv Malik Asif Jotah
Advocate in High Court & District Court Layyah.

جنہیں ہم بدو سمجھتے تھے دبئی سے ممبئی تک زیر سمندر 2 ہزار کلومیٹر لمبی روڈ بننے جا رہی ہے جس پر 50 ارب پاؤنڈ لاگت آئے گی
07/10/2024

جنہیں ہم بدو سمجھتے تھے دبئی سے ممبئی تک زیر سمندر 2 ہزار کلومیٹر لمبی روڈ بننے جا رہی ہے جس پر 50 ارب پاؤنڈ لاگت آئے گی

دنیا میں صرف % 1 لوگ دنیا کو کنٹرول کرتے ہیں! % 4 لوگ کٹھ پتلی یعنی Puppets ہیں% 90 لوگ سوئے ہوئے ہیں % 5 جانتے ہیں کہ ک...
07/10/2024

دنیا میں صرف % 1 لوگ دنیا کو کنٹرول کرتے ہیں!

% 4 لوگ کٹھ پتلی یعنی Puppets ہیں

% 90 لوگ سوئے ہوئے ہیں

% 5 جانتے ہیں کہ کیا ہو رہا ہے اور وہ
%90 کو جگانے کی کوشش کر رہے ہیں

% 1 والے لوگ نہیں چاہتے کہ پانچ فیصد % 5 والے لوگ نوے فیصد % 90 والے لوگوں کو جگائیں اور اس کیلئے وہ ہر حربہ استعمال کرتے ہیں ۔

جب ٹائیٹینک ڈوب رہا تھا تو اس میں ارب پتی جان جیکب ایسٹر چہارم سوار تھا۔ اس کے بینک اکاؤنٹ میں اربوں ڈالر موجود تھے جن ک...
14/09/2024

جب ٹائیٹینک ڈوب رہا تھا تو اس میں ارب پتی جان جیکب ایسٹر چہارم سوار تھا۔ اس کے بینک اکاؤنٹ میں اربوں ڈالر موجود تھے جن کو استعمال کر کے وہ خوشحال زندگی جی سکتا تھا۔ تاہم، خطرے کا سامنا کرتے ہوئے، اس نے وہی انتخاب کیا جسے وہ اخلاقی طور پر درست سمجھتا تھا اور دو خوفزدہ بچوں کو بچانے کے لیے لائف بوٹ میں اپنی جگہ چھوڑ دی۔یاد رہے لائف بوٹس کم تھیں اور سوار زیادہ تھے۔

اسی طرح ڈپارٹمنٹل اسٹورز کی سب سے بڑی امریکن چین کے مالک اسٹراس بھی ٹائٹینک پر تھے،
اس نے کہا:
"میں کبھی بھی دوسروں کی جگہ لائف بوٹ میں داخل نہیں ہوں گا۔"
اس کی بیوی ایڈا اسٹراس نے بھی لائف بوٹ پر سوار ہونے سے انکار کر دیا، اور اس کی جگہ اپنی نوکرانی ایلن برڈ کو دے دی۔ اس نے زندگی کے آخری لمحات اپنے شوہر کے ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا۔

ان دولت مند افراد نے اپنے اخلاقی اصولوں پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے اپنی دولت اور یہاں تک کہ اپنی جان دینے کو ترجیح دی۔ اخلاقی اقدار کے حق میں ان کے انتخاب نے انسانی تہذیب اور انسانی فطرت کی شان کو اجاگر کیا

یہی صورتحال اس وقت ہمارے ملک کی ہے مگر فرق یہ ہے کہ جہاز کی جگہ ہمارا ملک ہے اور عوام ڈوب رہی ہے لیکن اشرفیہ غیریبوں کا خُون نچوڑ کر مفت بجلی یونٹس مفت پٹرول اور مفت بنگلے سیاسی پروٹوکول کے مزے اوڑا رہے ہیں
یورپ کی ترقی اور ہماری بربادی کی ایک وجہ آپکے سامنے ہے .





‏وہ سانحے بھی ہوئے شام ،، آشیانوں کو !!پلٹ کے آئے  پرندے , تو پیڑ  تھے ہی نہیں
21/07/2024

‏وہ سانحے بھی ہوئے شام ،، آشیانوں کو !!
پلٹ کے آئے پرندے , تو پیڑ تھے ہی نہیں

امریکہ اور روس کے درمیان دنیا کے دو بڑے سمندروں (بحر الکاہل اور آرکٹک) کے جمے ہوئے پانی میں یہ دو جزیرے کھڑے ہیں۔ انہیں ...
07/07/2024

امریکہ اور روس کے درمیان دنیا کے دو بڑے سمندروں (بحر الکاہل اور آرکٹک) کے جمے ہوئے پانی میں یہ دو جزیرے کھڑے ہیں۔ انہیں "ڈایامیڈ جزائر" کہا جاتا ہے۔ ان میں سے بائیں والا بڑا جزیرہ روس کے کنٹرول میں ہے، اور دائیں والا چھوٹا جزیرہ امریکہ کا حصہ ہے۔

دونوں جزیروں میں فاصلہ صرف 3.5 کلو میٹر کا ہے، لیکن دونوں میں ٹائم کا فرق دیکھا جائے تو روس والا جزیرہ امریکہ کے جزیرے سے تقریباً 21 گھنٹے اگے ہے۔ یعنی اگر امریکہ والے جزیرے میں پیر کی دوپہر تین بجے ہوں گے تو روس والے جزیرے میں منگل کی دوپہر کے 12 بج چکے ہوں گے۔ یعنی صرف 3.5 کلو میٹر سفر کرنے پر آپ اگلی تاریخ میں بھی جاسکتے ہیں اور پچھلی تاریخ میں واپس بھی آسکتے۔

اس کے پیچھے کیا چکر ہے، اس کے لیے ہمیں meridians کی لائنوں کو سمجھنا ہوگا جو زمین کے نقشے کو سمجھنے کے لیے شمال سے جنوب کی طرف خیالی طور پر بنائی جاتی ہیں۔

ہماری زمین گول ہے، اور ایک گول دائرے میں 360⁰ ڈگریاں ہوتی ہیں، تو ہم زمین کے نقشے پر شمال سے جنوب 360 لائنیں بنا لیتے ہیں۔ ان لائنوں میں سے ایک لائن انگلینڈ کے علاقے "گرین وچ" سے گزرتی ہے، اسے 0⁰ ڈگری مان لیا گیا، اور یہاں کے وقت کو بھی سٹینڈرڈ مان لیا گیا، جسے "گرین وچ مین ٹائم" یعنی GMT کہا جاتا ہے۔

اس 0⁰ سے مشرق کی طرف ہر 15 لائن گزرنے کے ساتھ وقت میں ایک گھنٹے کا اضافہ ہوتا جاتا ہے۔ یعنی مشرق کی طرف ہر 15 ڈگری کے بعد GMT+1۔

جبکہ مغرب کی طرف ہر 15 لائن سے 1 گھنٹہ کم ہوتا جاتا ہے یعنی مغرب کی طرف ہر 15 ڈگری کے بعد GMT- 1۔

اس طرح جب 180⁰ کی لائن آتی ہے تو وہاں مشرق اور مغرب کے وقت میں اتنا فرق پڑ جاتا ہے کہ دونوں اطراف کی تاریخ بدل جاتی ہے، اور اس 180⁰ کی لائن کو انٹرنیشل ڈیٹ لائن کہا جاتا ہے، جو کہ بحر الکاہل میں سے گزرتی ہے۔

البتہ دنیا کے ممالک اس انٹرنیشنل ڈیٹ لائن کو پوری طرح فالو نہیں کرتے، کیونکہ یہ لائن کئی ممالک کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے، مگر حکومتیں اپنے پورے ملک کا وقت اور تاریخ ایک ہی رکھتی ہیں۔

جیسے پاکستان سے تقریباً 18 لائنز گزرتی ہیں (60⁰سے 77⁰) لیکن ہم پچھہترویں (75th) لائن کے مطابق اپنا ٹائم رکھتے ہیں جو کہ GMT سے پانچ گھنٹے آگے بنتا ہے۔۔۔

In 1913,,,, 10-year-old Sarah Rector received a land allotment of 160 acres in Oklahoma. The best farming land was reser...
16/02/2024

In 1913,,,, 10-year-old Sarah Rector received a land allotment of 160 acres in Oklahoma. The best farming land was reserved for whites, so she was given a barren plot. Oil was discovered there, and she became the country's first black millionaire. She was so wealthy that the Oklahoma legislature legally declared her to be a white person.



Moral : money turns black into white.

10/02/2024

Hello everyone!

Address

District Courts
Layyah
31200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Malik Asif Jotah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share