09/07/2026
السلام علیکم
سال 2026 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا آغاز ہو چکا ہے۔
براہِ کرم اپنی بینک اسٹیٹمنٹ (جولائی 2025 تا جون 2026) اور دیگر متعلقہ دستاویزات 30 جولائی 2026 تک ہمیں فراہم کر دیں تاکہ آپ کا انکم ٹیکس گوشوارہ بروقت جمع کروایا جا سکے۔
یاد رہے کہ اس سال ایف بی آر کی جانب سے مقررہ وقت پر انکم ٹیکس گوشوارہ جمع نہ کروانے پر 25,000 روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔
لہٰذا براہِ کرم اپنے تمام متعلقہ کاغذات مقررہ تاریخ سے پہلے ہمیں ارسال کر دیں۔
شکریہ
محمد جاوید
03007185678