PPP Distt Lakki Marwat

PPP Distt Lakki Marwat Official Page of Pakistan Peoples Party Lakki Marwat .Distt President PPP Iqbal Hussin Advocate

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی 98 ویں سالگرہ جیالوں کو بہت بہت مبارک ہو اقبال حسین ایڈووکیٹ سابقہ ناظم اعلیٰ ڈسٹرکٹ صدر ...
05/01/2026

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی 98 ویں سالگرہ جیالوں کو بہت بہت مبارک ہو
اقبال حسین ایڈووکیٹ سابقہ ناظم اعلیٰ ڈسٹرکٹ صدر پاکستان پیپلز پارٹی لکی مروت ❤️🖤💚

لکی مروت ۔۔۔۔5جنوری زوالفقار علی بھٹو کے 98 ویں جنم دن پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اقبال حسین ایڈووکیٹ سا...
03/01/2026

لکی مروت ۔۔۔۔5جنوری زوالفقار علی بھٹو کے 98 ویں جنم دن پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اقبال حسین ایڈووکیٹ سابقہ ناظم اعلیٰ ڈسٹرکٹ صدر پاکستان پیپلز پارٹی لکی مروت جئے بھٹو جئے بھٹو ازم ❤️❤️💞🌺🔥

پاکستان پیپلز پارٹی لکی مروت کے سابقہ ناظم اعلیٰ ڈسٹرکٹ صدر اقبال حسین ایڈووکیٹ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو نیا سال 2026...
31/12/2025

پاکستان پیپلز پارٹی لکی مروت کے سابقہ ناظم اعلیٰ ڈسٹرکٹ صدر اقبال حسین ایڈووکیٹ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو نیا سال 2026بہت بہت مبارک ہو اللہ کریم سے دعا ہے کہ یہ سال ہمارے لئے امن سکون اور خوشیوں کا ذریعہ بنیں آ مین ثم آمین یارب العالمین

27/12/2025
27/12/2025

شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی اٹھارویں برسی پر پیپلز سیکٹریٹ ممہ خیل ہاؤس میں بھٹو ازم کے عظیم سپاہی سابقہ ناظم اعلیٰ ڈسٹرکٹ صدر اقبال حسین ایڈووکیٹ کا دبنگ خطاب

لکی مروت ۔۔۔۔پیپلز سیکرٹریٹ ممہ خیل ہاؤس میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی اٹھارویں برسی نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ من...
27/12/2025

لکی مروت ۔۔۔۔پیپلز سیکرٹریٹ ممہ خیل ہاؤس میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی اٹھارویں برسی نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی۔جس کی صدرات سابقہ ناظم اعلیٰ ڈسٹرکٹ صدر اقبال حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں ہوئی ،اس موقع پر بے نظیر بھٹو شہید کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے شرکاء نے اظہارِ خیال کیا اور ان کی قومی خدمات، جمہوریت کے لیے جدوجہد اور قربانیوں کو سراہا۔
تقریب میں ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی لکی مروت، سابق ضلعی ناظم اعلیٰ اور مروت قومی جرگہ کے رکن جناب اقبال حسین خان ایڈووکیٹ، پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری قسمت اللہ خان ،پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل جنرل سیکرٹری یاسین خٹک، سینئر نائب صدر غلام رسول ،تحصیل لکی صدر نثار خان ،ملک صبور خان، مجید خان صاحب، امیر زادہ ،عبید اللہ خان ،اور سخی مرجان ایڈووکیٹ سمیت علاقے کے معزز عمائدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
سٹیج سیکرٹری کے فرائض قسمت اللہ نے بخوبی سر انجام دئے۔ڈسٹرک صدر اقبال حسین ایڈووکیٹ نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک جمہوری اور غریب دوست پارٹی ہے اور اسکا منشور روٹی کپڑا مکان کا نعرہ ہیں ہمارے قائدین نے اس دھرتی کیلئے اپنی شہادتیں پیش کی اور آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ اور ورکرز پارٹی کے منشور پر جان نچھاور کرنے کو تیار ہے شہید بینظیر کی شہادت پاکستان پیپلز پارٹی کیلئے بہت خسارہ ہے اگر بی بی زندہ ہوتی تو پاکستان کا امیج آج کہیں سے بہتر ہوتا
شرکاء نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے مشن کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا اور ان کی جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
آخر میں بی بی شہید کی مغفرت کے لئے اجتماعی دعا بھی کی گئی ڈاکٹر عبدالرشید خان مروت ممبر صوبائی کونسل پاکستان پیپلز پارٹی لکی مروت



چلو چلو پیپلز سیکٹریٹ ممہ خیل ہاؤس چلو پاکستان پیپلز پارٹی کی پہلی مسلم وزیراعظم خاتون بینظیر بھٹو شہید کی اٹھارویں برسی...
26/12/2025

چلو چلو پیپلز سیکٹریٹ ممہ خیل ہاؤس چلو پاکستان پیپلز پارٹی کی پہلی مسلم وزیراعظم خاتون بینظیر بھٹو شہید کی اٹھارویں برسی بروز سنیچر دوبجے پیپلز سیکٹریٹ ممہ خیل ہاؤس میں عقیدت اور احترام سے منائی جائے گی پاکستان پیپلز پارٹی تین تحصیلوں صدور جمع کابینہ ویلج کونسل کے عہدیداران پاکستان پیپلز پارٹی کے ووٹر سپورٹرز اور مدر پارٹی کے تمام تنظیموں کے معزز دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پروگرام میں شرکت فرما کر اپنی تشریف آوری سے پروگرام کو شاندار اور خوبصورت بنائیں بنوں ڈویژن کے صدر ملک نیک دراز وزیر صاحب پروگرام کے مہمان خصوصی ہونگے جزاک اللہ خیرا دعاؤں کا طالب اقبال حسین ایڈووکیٹ سابقہ ناظم اعلیٰ ڈسٹرکٹ صدر پاکستان پیپلز پارٹی لکی مروت

25 دسمبر یوم پیدائش بانی پاکستان ایک شخص بن کر نہ جیو بلکہ شخصیت بن کر جیو کیونکہ شخص مرجاتا ہے لکین شخصیت ہمیشہ زندہ رہ...
25/12/2025

25 دسمبر یوم پیدائش بانی پاکستان ایک شخص بن کر نہ جیو بلکہ شخصیت بن کر جیو کیونکہ شخص مرجاتا ہے لکین شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے قائد اعظم محمد علی جناح سابقہ ناظم اعلیٰ ڈسٹرکٹ صدر اقبال حسین ایڈووکیٹ

دنیا کی پہلی مسلم وزیراعظم خاتون بینظیر بھٹو شہید کے آٹھارویں شہادت پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں سابقہ ناظم اعلیٰ ڈسٹرکٹ ...
19/12/2025

دنیا کی پہلی مسلم وزیراعظم خاتون بینظیر بھٹو شہید کے آٹھارویں شہادت پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں سابقہ ناظم اعلیٰ ڈسٹرکٹ صدر اقبال حسین ایڈووکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی لکی مروت ❤️💕💞🌺👍

30/11/2025

پیپلز سیکٹریٹ ممہ خیل
پاکستان پیپلز پارٹی لکی مروت کے سابقہ ناظم اعلیٰ۔ ڈسٹرکٹ صدر اقبال حسین ایڈووکیٹ صاحب 58 واں یوم تاسیس کے جلسے خطاب کرتے ہوئے 🌺🌺🌺۔

پیپلز سیکٹریٹ ممہ خیل ہاؤس پاکستان بھر میں دوسروں صوبوں اور اضلاع کی طرح لکی مروت میں پاکستان پیپلز لکی مروت کا تیس نومب...
30/11/2025

پیپلز سیکٹریٹ ممہ خیل ہاؤس

پاکستان بھر میں دوسروں صوبوں اور اضلاع کی طرح لکی مروت میں پاکستان پیپلز لکی مروت کا تیس نومبر 58 واں یوم تاسیس سابقہ ناظم اعلیٰ ڈسٹرکٹ صدر اقبال حسین ایڈووکیٹ کے زیر اہتمام انہتائی جوش اور ولولہ سے منایا گیا

جس کے مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر ملک نیک دراز وزیر صاحب تھے جلسے کا باقاعدہ آغاز ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبد القیوم خان نے قرآن مجید کی تلاوت سے شروع کیا جنرل سیکرٹری قسمت اللہ خان سٹیج کی زمہ داری نبھائی

مقررین میں نورنگ سے یسین خٹک صاحب تحصیل صدر نثار خان لکی سٹی چیرمین تحصیل صدر سلمان خٹک صاحب ممبر صوبائی کونسل میاں لیاقت علی خان ممبر صوبائی کونسل ڈاکٹر عبدالرشید خان مروت ضلعی صدر اقبال حسین ایڈووکیٹ اور مہمان خصوصی ڈویژنل صدر ملک نیک دراز صاحب نے 58 یوم تاسیس کے حوالے سامعین سے خطاب میں کہا

کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسی جماعت ہے جو جمہوریت پر یقین رکھتی ہے ضلعی صدر اقبال حسین ایڈووکیٹ نے اپنے خطاب میں کہا کہ جب بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت آئ ہے اس نے ہمیشہ غریب طبقے کا سو چا ہے

کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے جن کی لیڈرشپ اور ورکرز نے اس دھرتی کیلئے شہادتیں دی ہے جو کہ گڑھی خدا بخش کا قبرستان اس بات کی گواہ ہے مہمان خصوصی ڈویژنل صدر نیک دراز وزیر نے کہا

کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کا آج کے دن اس پارٹی کے انعقاد پر قوم اور ورکرز اس پر فخر کرتے ہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو نے جو منشور عوام کو دیا روٹی کپڑا مکان آج پارٹی تھر ڈ جنریشن بلاول بھٹو زرداری صاحب اس نعرے کو آگے لے جانے کی کوشش کررہے ہیں لکین کچھ مقتدر طاقتیں اس میں روکاوٹ بنے ہیں

لکین جلد بلاول بھٹو زرداری صاحب عوام میں آیئں گے اور پاکستان پیپلز ایک بار عوامی پارٹی بنے گی اور پاکستان چاروں صوبوں میں بہترین فارفارمنس شو کرے گی آخر میں ضلعی صدر اقبال حسین ایڈووکیٹ نے انہتائی خوبصورت اور شاندار پروگرام کے انعقاد پر آنے تمام دوستوں اور پارٹی ورکرز کا شکریہ ادا کیا اور پارٹی جیالوں نے کیک کاٹا

جئے بھٹو جئے بھٹو ازم جئے عوام دعا گو ڈاکٹر عبدالرشید خان مروت

چلو چلو پیپلز سیکٹریٹ ممہ چلو مہمان خصوصی ڈویژنل صدر بنوں نیک دراز وزیر 30نومبر بروز اتوار ڈیڑھ بجے سابقہ ناظم اعلیٰ ڈسٹ...
29/11/2025

چلو چلو پیپلز سیکٹریٹ ممہ چلو مہمان خصوصی ڈویژنل
صدر بنوں نیک دراز وزیر
30
نومبر بروز اتوار ڈیڑھ بجے سابقہ ناظم اعلیٰ ڈسٹرک صدر ر اقبال حسین ایڈووکیٹ کے حجرے میں پاکستان پیپلز پارٹی کا 58 واں یوم تاسیس منایا جائے گا
جس کے مہمان خصوصی ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی بنوں ڈویژن ملک نیک دراز وزیر اہم خطاب فرمائے گے

لکی مروت کے تمام تنظیموں ڈسٹرکٹ کابینہ تینوں تحصیلوں ویلج کونسل یونین کونسل اور مدر کے تمام تنظیموں کو دعوت دی جاتی ہے

سب دوست پارٹی عہدے دار اور ورکرز اپنی تشریف اور ی سے پروگرام کو خوبصورت بنائیں شکریہ
سابقہ ناظم اعلیٰ ڈسٹرکٹ صدر اقبال حسین ایڈووکیٹ

Address

Lakki Marwat
3434

Telephone

+923005798725

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Distt Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share