Sher Afzal marwat

Sher Afzal marwat Advocate supreme court,Former judge Imran Khan Fans page
PTI
political party

معاف کرنا    کہیں یہ وہی  بےغیرت  تو نہیں  جو گلے میں ڈھول بجاتے ہوئے سوکھی روٹیوں کا ھار پہن کر باہر سڑکوں پر مہنگائی ک...
17/03/2026

معاف کرنا کہیں
یہ وہی بےغیرت تو نہیں جو گلے میں ڈھول بجاتے ہوئے سوکھی روٹیوں کا ھار پہن کر باہر سڑکوں پر مہنگائی کا واویلا کر رھا تھا اس کے بارے میں سنا تھا کہ وہ اسی مہنگائی کے غم اور دکھ دیکھ کر اچانک مر گیا ہے تو
وھاں موجود لوگوں نے افسوس سے کہا کہ اگر وہ اب زندہ ہوتا تو ڈھول بجاتے ہوئے سوکھی روٹیوں کا ھار پہن کر باہر سڑکوں پر مہنگائی کا واویلا کرتا کیونکہ اس مہنگائی سے اس وقت 800 سے 900 فیصد زیادہ مہنگائی ہو چکی ہے اس ظلمیت والی چور حکومت کے خلاف وہ ڈھول بجانے والا ضرور مہنگائی کا واویلا کرتا مگر وہ حقیقت میں مردار ہو گیا ہے ۔

15/03/2026

Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf

15/03/2026

𝟏𝟓 𝐌𝐚𝐫𝐜𝐡 - 𝐃𝐞𝐜𝐥𝐚𝐫𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟐 𝐚𝐬 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐃𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐜𝐨𝐦𝐛𝐚𝐭 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐨𝐩𝐡𝐨𝐛𝐢𝐚, 𝐝𝐮𝐞 𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐧𝐭𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐞𝐟𝐟𝐨𝐫𝐭𝐬 𝐨𝐟 𝐨𝐧𝐞 𝐥𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦 𝐰𝐨𝐫𝐥𝐝, 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧.

15/03/2026
15/03/2026

15/03/2026

لکی مروت میں جب حالات بہت خراب تھے اور علاقے میں طالبان کا خوف پھیلا ہوا تھا تو میں نے سوچا کہ جن لوگوں نے مجھے ووٹ دیا ہے ان کے لیے میرا کردار ہونا چاہیے۔ میں نے تمام بڑے قبائل اور بزرگوں کو اکٹھا کیا۔ ہم مسجد میں گئے اور قرآنِ کریم سامنے رکھ کر عہد کیا کہ اگر ہمارے ایک بندے کو بھی گولی لگے گی تو اسے پورے قبیلے پر حملہ سمجھا جائے گا۔ طالبان کو تین دن کا وقت دیا گیا کہ ہمارے لوگ واپس کرو، ورنہ ہم مزاحمت کریں گے۔ مگر اس کے بعد ہمارے لوگوں پر حملے ہوئے، ایک سپاہی شہید ہوا اور میرے گاؤں پر بھی حملے کیے گئے۔ افسوس یہ رہا کہ جن لوگوں نے میرے ساتھ قرآن اٹھایا تھا وہ مشکل وقت میں ساتھ نہ آئے۔ اس کے باوجود ہم ڈٹے رہے اور آج اگر لکی مروت میں کہیں نہ کہیں قانون کی حکمرانی نظر آتی ہے تو اس میں قبائل کے کردار کو نہیں بھولا جا سکتا۔ بالخصوص بیگو خیل، لنڈیوا، آدم زئی، بیٹنی، تختی خیل اور دیگر قبائل نے اپنے اپنے انداز میں اس جدوجہد میں حصہ ڈالا۔

15/03/2026

Today, March 15, is observed as the International Day to Combat Islamophobia. We remember Imran Khan’s courageous voice ...
15/03/2026

Today, March 15, is observed as the International Day to Combat Islamophobia. We remember Imran Khan’s courageous voice at the United Nations, where he stood firmly against Islamophobia before the world. He not only represented the concerns of Muslims, but also reminded the global community that Islam is a religion of peace, dignity, and humanity. Leaders of such calibre are rare, and such voices become the pride of nations.

03/03/2026

ہزاروں احسانات ہیں میرے جن میں سے ایک بھی نہیں چکایا گیا۔ خیبر پختونخوا سے لے کر سندھ تک آپ کی مہم چلائی، ماریں کھائیں، ...
26/02/2026

ہزاروں احسانات ہیں میرے جن میں سے ایک بھی نہیں چکایا گیا۔ خیبر پختونخوا سے لے کر سندھ تک آپ کی مہم چلائی، ماریں کھائیں، جیلیں کاٹیں، اور اُس وقت لوگوں کا حوصلہ بلند کیا جب پورے پاکستان میں کوئی بھی پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھانے کی ہمت نہیں کر سکتا تھا۔"
— شیر افضل خان مروت

Address

Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Afzal marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sher Afzal marwat:

Share