Ihsan Law Consultants

Ihsan Law Consultants Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ihsan Law Consultants, Lawyer & Law Firm, F-3, Jinnah Tower, 7-Turner Road, Lahore.

⚖️ Professional Legal Services | Litigation & Advisory
Protecting Rights • Providing Solutions • Pursuing Justice
Specialized Inheritance Law Department: وراثتی مسائل — شرعی و قانونی حل

"ریاستی اداروں میں قادیانیوں کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ؟"یہ ایک سنجیدہ قومی اور آئینی سوال ہے۔کیا ریاستی و سلامتی کے اداروں...
13/09/2026

"ریاستی اداروں میں قادیانیوں کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ؟"
یہ ایک سنجیدہ قومی اور آئینی سوال ہے۔
کیا ریاستی و سلامتی کے اداروں میں آئینی تقاضوں کے مطابق نگرانی اور غیر جانب داری یقینی بنائی جا رہی ہے؟
لمحۂ فکریہ — سوال بھی، جواب دہی بھی!
#قادیانی
#احمدیہ



#پاکستان







11/09/2026
















11/09/2026

نسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997ء — تمہید اور دفعہ 1

انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997ء پاکستان کے اہم فوجداری قوانین میں شامل ہے۔
اس ویڈیو میں اس قانون کے پس منظر، بنیادی مقصد، تمہید اور دفعہ 1 کو آسان اور قانونی انداز میں سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔

⚖️ یہ قانون کب، کیوں اور کن حالات میں بنایا گیا؟
اور دفعہ 1 میں اس کے اطلاق اور نفاذ کے بارے میں کیا اصول بیان کیے گئے ہیں؟

قانون کو سمجھنا صرف وکلاء نہیں، ہر شہری کے لیے ضروری ہے۔















10/09/2026

پاکستان میں Anti-Terrorism Act, 1997 کن حالات میں اور کیوں بنایا گیا؟
1990ء کی دہائی کے سیاسی تشدد، ٹارگٹ کلنگ، فرقہ وارانہ تشدد اور سنگین جرائم نے اس خصوصی قانون کی ضرورت کو جنم دیا۔
اس قسط میں جانیے:
قانون کا پس منظر، بنیادی مقصد، اور قومی سلامتی کے ساتھ آئینی حقوق کے تحفظ کی اہمیت۔
قانون کو سمجھیں — اپنے حقوق کو جانیں۔
#انسداددہشتگردی
#قانونپاکستان
#پاکستانیقانون









📌 English Facebook Post

Anti-Terrorism Act, 1997 — Episode 1
Why and under what circumstances was Pakistan’s Anti-Terrorism Act, 1997 introduced?
This episode explores the background of the law, including the political violence, targeted killings, sectarian violence and serious crimes that created the need for a special legal framework.
We also examine its core objectives and the importance of maintaining a balance between national security and constitutional rights, including fair trial and due process.
Know the Law — Know Your Rights.










See the First video  very soon
10/09/2026

See the First video very soon


09/09/2026

کیا قومی سلامتی کے نام پر عدالتی شفافیت، مؤثر دفاع اور Fair Trial کے بنیادی حق کو محدود کیا جا سکتا ہے؟
مجوزہ بل میں خصوصی سیکیورٹی مقدمات کے دوران ججز، پراسیکیوٹرز، وکلائے صفائی، پولیس افسران اور گواہان کی شناخت خفی رکھنے، محفوظ مقامات یا ویڈیو لنک کے ذریعے کارروائی کرنے کی تجاویز شامل ہیں۔
اصل آئینی سوال یہ ہے کہ سیکیورٹی اور Article 10-A کے تحت منصفانہ ٹرائل کے درمیان توازن کیسے برقرار رکھا جائے؟
یہ بل قانون بن چکا ہے یا نہیں؟ اس کی حتمی تصدیق گورنر کی منظوری اور سرکاری گزٹ میں اشاعت سے ہی ہوگی۔

05/09/2026

سی سی ڈی کے بعد پنجاب حکومت کا ایک اور متنازع قانون سامنے آ گیا۔ ترمیم کے نام پر شفاف ٹرائل، شہری آزادیوں اور بنیادی حقوق کے بارے میں سنگین سوالات پیدا ہو رہے ہیں۔

کیا یہ قانون دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدام ہے یا اختلافِ رائے رکھنے والوں کے لیے نیا خطرہ؟ اصل سوال یہ ہے: ترمیم کا بہانہ اور نشانہ کون؟

حصہ اوّل

سی سی ڈی کے بعد پنجاب حکومت کا ایک اور متنازع قانون سامنے آ گیا۔ ترمیم کے نام پر شفاف ٹرائل، شہری آزادیوں اور بنیادی حقوق کے بارے میں سنگین سوالات پیدا ہو رہے ہیں۔

کیا یہ قانون دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدام ہے یا اختلافِ رائے رکھنے والوں کے لیے نیا خطرہ؟ اصل سوال یہ ہے: ترمیم کا بہانہ اور نشانہ کون؟

حصہ اوّل

31/08/2026
28/08/2026

پ کی رائے کیا ہے؟
کیا ایسے سانحات کے بعد صرف انکوائری کافی ہے، یا قانونی ذمہ داری کا تعین بھی ضروری ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔











سانحہ PIMS: حادثہ یا ادارہ جاتی غفلت؟ | فائر سیفٹی قانون اور قانونی ذمہ

Address

F-3, Jinnah Tower, 7-Turner Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsan Law Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share