Ahmad Awan Official

Ahmad Awan Official Criminal Lawyer & Also A Criminal (RaaVan)

11/01/2026

Allhumdulillah Continuously 3rd Time Secretary Lahore Bar
😍😎

10/01/2026

Allhumdulillah General Secretary Lahore Bar Fahad Nisar Khokhar ✌️😍

02/01/2026

آج 13 رجب المرجب یوم ولادت باسعادت و مبارک، جشن و ظہور پرنور، مولود کعبہ، امیر المؤمنین، الهاشمي، القرشي، نفس رسول، شاہِ نجف، مالکؐ و مولاؐ، امامِ مبینؑ، حیدرِ کرارؑ، ابوترابؑ شیرِ خداؑ فاتحِ خیبرؑ، دامادِؑ نبیﷺ، شوہرِ بتولؐ، مولائے کائنات، امیرالمؤمنین و امام المتقین، زوج البتول، خلیفہ چہارم، داماد رسول، شاہ مردان، شیر یزداں، قوت پروردگار، اسداللہ، ابو تراب، شاہ شریعت، پیر طریقت، قسیم الجنۃ والنار (جنت اور دوزخ کی تقسیم کرنے والا)
صاحب اللواء (جھنڈے کا مالک)
لا فتى إلا علي (کوئی جوان یا بہادر نہیں سوائے علی کے) صاحب راز و نیاز، شیر خدا، بابائے حسنین کریمین، أبو الحسن علي بن أَبي طالب، جناب علی المرتضی علیہ السلام ہے۔
ولادت باسعادت تمام اہل اسلام کو مبارک ہو۔

24/12/2025

نئے کورٹ کی بہت بہت مبارک نومی بھائی
🎷🎸🥳

17/12/2025

لاہور بار کی ہسٹری کا امیر جوائنٹ سیکرٹری لیکن نیب سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل پر پھر کر اداروں کو چکما دیتے ہیں یا تو ہمیں بھی حصہ دیا جائے ورنہ موجودہ سیکرٹری کے خلاف دھرنہ ھوگا

16/12/2025

Boss Is Always Right
Rai Usman Ahmad 💗
Kashif Gujjar Insha Allah VP Model Town 🙏✌️😍😎

03/12/2025

مرضی اے حافظ عمران صاحب
حافظ عاصم والی کر دتی جے ساڈے نال 😂

02/12/2025

نیم کنوارے ھاتھ 🤝😅
Raza Butt

01/12/2025

چار بدنامیاں ہیں ماتھے پر
ہم مُکمل خراب تھوڑی ہیں

29/11/2025

🅱🅾🆂🆂
𝔹𝕠𝕤𝕤 𝕚𝕤 𝕒𝕝𝕨𝕒𝕪𝕤 𝕣𝕚𝕘𝕙𝕥
Rai Usman Ahmad
𝐄𝐱 𝐒𝐞𝐜𝐫𝐞𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐋𝐇𝐁𝐀
🎭🌎🖤👑
Insha Allah GS
Fahad Nisar Khokhar
✌️🤩

28/11/2025

غلطیاں کرنی چاہئیں ، تاکہ وہ لوگ اپنی گرفت ڈھیلی چھوڑ پائیں
جو ہمیں اچھی طرح سے نہیں تھامے ہوئے... 🙂

27/11/2025

کہانی کار ترا شکریہ کہ تو نے مجھے
ملا کے اس سے بتایا کہ زندگی یہ ہے

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Awan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share