Free legal advice

Free legal advice Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Free legal advice, Legal, Lahore, Lahore.

02/09/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

02/09/2024
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ایل ایل بی کی ڈگری تیس سال بعد منسوخ کردی گئی وجہ یہ بتائی گئی کہ...
02/09/2024

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ایل ایل بی کی ڈگری تیس سال بعد منسوخ کردی گئی وجہ یہ بتائی گئی کہ ڈگری کے حصول کے وقت کچھ بے ضابطگیاں پائی گئیں

یہ بہت ہی تشویش ناک صورت حال ہے ایک طرف یونیورسٹی سنڈیکیٹ کے ایک ممبر ڈاکٹر ریاض احمد کو اسی سلسلے میں اغوا کیا گیا جنھوں نے طاقتور لوگوں کی بات ماننے سے انکار کر دیا دوسری طرف اگر یونیورسٹی انتظامیہ کی بے ضابطگی والی بات مان بھی لی جائے تو بھی اس کا مطلب ہے کہ جہانگیری صاحب کی ایل ایل بی کی ڈگری موجود تھی جسے منسوخ کیا گیا گویا اس بات سے انکار نہیں کہ وہ ایل ایل بی کے امتحان میں شریک ہوئے امتحان پاس کیا اور ڈگری حاصل کی اور اسی کی بنیاد پر ہائی کورٹ کے جج مقرر ہوئے

سب سے اہم سوال کراچی یونیورسٹی کو آخر ایل ایل بی کی ڈگری کا خیال تیس سال بعد کیوں آیا اس کا سادہ سا جواب ہے کہ جسٹس جہانگیری اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے ہرائے گئے اُمیدواروں کی الیکشن پٹیشن پر سماعت کر رہے تھے اور حکومت وقت کے من چاہے فیصلے دینے سے انکار کر رہے تھے ان پر اور دیگر ججز پر ایک عرصہ سے حکومت کا من چاہے فیصلوں کے لئے دباؤ تھا جس کا اظہار انہوں نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر کیا تھا لیکن شومئی قسمت سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائزہ عیسی اس تمام کھیل جس میں الیکشن 2024 میں دھاندلی کی گئی کے نا صرف روح رواں تھے بلکہ بینیفشری بھی ہیں کہ دو تہائی اکثریت کی صورت میں انہیں مدت ملازمت میں ایکسٹینشن کا وعدہ کیا گیا لہذا سپریم جوڈیشل کونسل سے کوئی داد رسی نہ ہوئی

کسی حاضر سروس جج کی ڈگری منسوخ کرنا بظاہر ایک نیا طریقہ واردات معلوم ہوتا ہے کہ جس کے تحت کسی بھی جج کو ہٹانے کے لئے نہ تو سپریم جوڈیشل کونسل جانے کی ضرورت ہے اور نہ ہی کسی ضابطے کی کارروائی کی ضرورت ہے اس ملک کی طاقت ور اشرافیہ کیسے کیسے طریقے سے واردات کرتی ہے الامان الحفیظ
یہ سب کچھ اس لئے بھی کیا جا رہا ہے کہ ایک شخص ہار نہیں مان رہا اور اس کو شکست دینے کے لئے سارے سسٹم کو تہہ بالا کیا جا رہا ہے خیر ہم پچیس کروڑ ہجوم سوائے تماشہ دیکھنے کے اور کیا کر سکتے ہیں

25/02/2024

Canda Calling....

دوسری شادی کرنے کی رنجش پر پہلی بیوی نے شوہر کو نشہ دیکر عضو تناسل کاٹ ڈالا اور شاپر میں ساتھ لے گئی تھانہ سٹی عارف والہ...
25/02/2024

دوسری شادی کرنے کی رنجش پر پہلی بیوی نے شوہر کو نشہ دیکر عضو تناسل کاٹ ڈالا اور شاپر میں ساتھ لے گئی تھانہ سٹی عارف والہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

💯💯💯
09/08/2023

💯💯💯

19/07/2023

Plz contact me 😊

قرضہ ایپس والوں کو اگر آپ اصل رقم دے چکے ہیں تو اب بقایا رقم یا سود دینے کی کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔ اگر پھر بھی کوئی تنگ کرے ، دھمکیاں دے، بدتمیزی کرے تو وکلاء حضرات سے رابطہ کریں ۔۔ پریشانی اور بلیک میلنگ سے باہر نکلیں ۔۔۔

07/06/2023

Pay after Visa

Address

Lahore
Lahore
56000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Free legal advice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Free legal advice:

Share

Category