Friends Law Associates

Friends Law Associates Wise Counsel...........A renowned law house which provide its clients a quality legal services and h

Permanently closed.
14/09/2025
17/09/2024

انکم ٹیکس آرڈیننس 2001کے ذیلی سیکشن 114(1)(b)(vii) کے تحت آپ نے مالی سال برائے 2024 کے لئے اپنی آمدنی کا گوشوارہ 30 ستمبر یا اس سے پہلے جمع کرانا ہے۔ گوشوارہ جمع نہ کرانے کی صورت میں آپ کی موبائل سم بند کی جاسکتی ہے، بجلی اور گیس کے کنکشن منقطع کئے جا سکتے ہیں اور آپ کے بیرون ملک جانے پر پابندیاں عائد ہو سکتی ہیں۔

ایف بی آر کے پاس آپ کی مالی ٹرانزیکشنز کا مکمل ریکارڈ موجود ہے۔ اس لیے آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ ٹیکس سال2024 کے لئے اپنا درست گوشوارہ جمع کرائیں کیونکہ ایف بی آر وسیع پیمانے پر آڈٹ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کے نتیجے میں اضافی ٹیکس اور بھاری جرمانہ عائد ہو سکتا ہے۔

مزکورہ بالا کی روشنی میں آپ کو نصیحت کی جاتی ہے کے سال 2024 کے لئے اپنی آمدنی کا گوشوارہ 30 ستمبر یا اس سے پہلے جمع کرائیں۔

04/08/2024

انکم ٹیکس گوشوارہ جات برائے سال 2024 کی فائلنگ *یکم جولائی 2024* سے شروع ہو چکی ہے۔ جس کی آخری تاریخ *30 ستمبر 2024* مقرر کی گئی ہے۔ تو آپ بھی متعلقہ کاغذات اور تفصیلات فوراً تیار کرلیں تاکہ اپنا گوشوارہ (ریٹرن) بر وقت جمع کروا سکیں ۔

کسی بھی غلطی/ پریشانی سے بچنے کے لیے برائے مہربانی آخری دن کا انتظار نہ کریں اور اپنا گوشوارہ جلد ازجلد جمع کروانے کو یقینی بنائیں۔

*مزید معلومات کے لیئے بلا تردد رابطہ کریں*

Request for vote & support
20/10/2023

Request for vote & support

15/09/2022

فائلر بنیں ٹیکس بچائیں
آخری تاریخ 30 ستمبر 2022
خدمات حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں 03006525080

Address

Lahore

Telephone

00923006525080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Friends Law Associates:

Share