Adv Ch Muhammad Rashid

Adv Ch Muhammad Rashid اپنے قانونی مسائل کی مشاورت اور معاونت کیلئے ہماری سروسز ہائر کرنے کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں.⚖️🇵🇰⚖️
(1)

Ch Muhammad Rashid law Consultants, is a law firm based in Lahore,which specializes in advising Civil laws, Criminal laws, as well as Property related matters & family laws i.e Divorce, Child Custody, Maintinance of Children, Recovery Of Dower(Haq Maher),Recovery Of Dowery Articles(Saman Jahez), Court Marriage, Succession Certificate, Legal Heirs Declaration.

25/05/2026

اگر معاملہ ویسا ہی ہے جیسا یہ شخص بیان کر رہا ہے تو ہماری پولیس کے اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ وہ معاملہ کا سخت نوٹس لیں۔

24/05/2026

چاہے مسئلہ کچھ بھی ہو مگر ضعیف ماں جی کے ساتھ اس پولیس اہلکار کا رویہ انتہائی نامناسب اور قابل مذمت ہے۔ ایسے اہلکاروں کی پولیس کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے

24/05/2026

خدارا !! صرف اپنے شوق کو پورا کرنے کیلئے لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں نہ ڈالیں ۔

24/05/2026

کیا طویل المدت ناجائز قبضہ کی بنیاد کوئی شخص جائیداد کی ملکیت کا حقدار ہو سکتا ہے ؟

24/05/2026

اگر کوئی پولیس اہلکار آپ سے بھی زبردستی عیدی کا مطالبہ کرے تو اپ اس پہ ایف ائی ار درج کروا سکتے ہیں

عیدی مانگنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوگا: ڈی آئی جی                          ...
23/05/2026

عیدی مانگنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کی دفعات
کے تحت مقدمہ درج ہوگا: ڈی آئی جی

23/05/2026

تمام شہریوں سے درخواست ہے کہ چاہے کوئی بھی مسئلہ ہو وہ قانون کو ہاتھ میں نہ لیں اگر پولیس کے کسی اہلکار سے کوئی مسئلہ ہو تو ان کے بڑے افسران سے رابطہ کریں یا ائی جی پنجاب کے شکایت سیل پہ کال کر کے اپنی درخواست رجسٹر کروائیں مگر تشدد کا سہارا نہ لے۔

23/05/2026

کیا مسلم بالغ عورت ولی کی رضامندی کے بغیر اپنی مرضی سے شادی کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کا بڑا فیصلہ

23/05/2026

پولیس اہلکاروں کے خلاف عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ائی جی پنجاب سے رابطہ کریں۔

23/05/2026

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق پنجاب پولیس لوگوں کو سر کہہ کر ان کو لوٹتے ہوئے۔ اگر یہ الزامات سچ ہیں تو ان اہلکاروں کو وزیراعلی صاحبہ کے ویژن کے مطابق سخت سزا دی جانی چاہیے۔

Address

Ch Rashid Law Associates
Lahore
CHAUDHARYBUILDING24MOZANGROADLAHORE

Telephone

+923027898287

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Ch Muhammad Rashid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adv Ch Muhammad Rashid:

Share