Arslan Ashraf Advocate

Arslan Ashraf Advocate The safety of the people shall be the highest law,

22/02/2026

شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)

8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا

گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)

8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن

ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)

8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق

پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)

9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)

مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)

8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت

موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)

8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
* #06 #: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)

ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)

15: پولیس مدد (Police Help)
1122: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ
130: موٹروے پولیس ہیلپ لائن
1991: سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت (FIA)
1033: اینٹی کرپشن ہیلپ لائن

30/01/2026
لاہور ہائی کورٹ نے متعدد خالی آسامیوں کا اعلان کر دیا                                        ملازمت کی جگہ: لاہور       ...
25/01/2026

لاہور ہائی کورٹ نے متعدد خالی آسامیوں کا اعلان کر دیا

ملازمت کی جگہ: لاہور
درخواست دینے کی آخری تاریخ: 06 فروری 2026

اگر آپ کے خلاف کوئی ایف آئی آر درج ہو جائے اور آپ عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری کرواسکتے ہیں اور عدالت مچلکہ لینے کے بعد...
24/01/2026

اگر آپ کے خلاف کوئی ایف آئی آر درج ہو جائے اور آپ عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری کرواسکتے ہیں اور عدالت مچلکہ لینے کے بعد آپ کو روبکار جاری کر دیتی ہے۔

اہم مسئلہ ❗️ اس پر غور کریں۔ کیونکہ جو پکڑا گیا اس کا ریکارڈ خراب اور مالی حالات خراب
24/01/2026

اہم مسئلہ ❗️ اس پر غور کریں۔ کیونکہ جو پکڑا گیا اس کا ریکارڈ خراب اور مالی حالات خراب

اگر پولیس آپکو غیر قانونی طور پر ہراس کرتی ہے تو آپ سیشن کورٹ میں پٹیشن دائر کرکے پولیس کو طلب کروا سکتے ہیں
22/01/2026

اگر پولیس آپکو غیر قانونی طور پر ہراس کرتی ہے تو آپ سیشن کورٹ میں پٹیشن دائر کرکے پولیس کو طلب کروا سکتے ہیں

فیملی کورٹ آرڈراگر آپ کوئی کیس دائر کرتے ہیں لیکن بعد میں اسکی پیروی نہیں کرتے تو عدالت آپکا دعویٰ خارج کر سکتی ہے۔
21/01/2026

فیملی کورٹ آرڈر
اگر آپ کوئی کیس دائر کرتے ہیں لیکن بعد میں اسکی پیروی نہیں کرتے تو عدالت آپکا دعویٰ خارج کر سکتی ہے۔

فیملی کورٹ آرڈراگر آپ کوئی کیس میں پیش ہو جائیں اور قانون کے مطابق تیس دن کو اندر اپنا جواب جمع نہیں کرواتے تو عدالت آپ ...
21/01/2026

فیملی کورٹ آرڈر
اگر آپ کوئی کیس میں پیش ہو جائیں اور قانون کے مطابق تیس دن کو اندر اپنا جواب جمع نہیں کرواتے تو عدالت آپ کا دفاع کا حق ختم کر سکتی ہے۔

*موٹر سائیکل سواروں کا چالان کرو ہیلمٹ ہو یا نہ ہو ٹارگٹ پورا کرو  شہریوں کےبجائے  ٹریفک وارڈن بازی لے گیا* .  .  .  .  ...
20/01/2026

*موٹر سائیکل سواروں کا چالان کرو ہیلمٹ ہو یا نہ ہو ٹارگٹ پورا کرو شہریوں کےبجائے ٹریفک وارڈن بازی لے گیا* . . . . . . . . . . . راولپنڈی جبری چالانوں پر ٹریفک وارڈنز اور سٹی ٹریفک پولیس آفیسر میں قانونی جنگ شروع
ہر ٹریفک وارڈن ہیلمٹ ہو یا نہ ہو 15سے20 چالان کرے گا جبری چالان سے انکار پر 61 ٹریفک وارڈنز کو 1 لاکھ 22 ہزار روپے جرمانہ ۔ٹریفک وارڈن احسن شاہ نے سی ٹی او کو لیگل نوٹس بھیج دیا

🔥 Alhamdulillah — Another Unstoppable Victory at the Lahore High CourtTwo Bail Matters were fixed for Today.1)Bail Grant...
22/09/2025

🔥 Alhamdulillah — Another Unstoppable Victory at the Lahore High Court

Two Bail Matters were fixed for Today.
1)Bail Granted in a Cheating Case | 100% Success Record Maintained
2) Bail Adjourn for 7th of October after submission of power of attorney, our firm representing the complainant of the FIR.
When justice calls, we answer — and we win.

By the mercy of Allah Almighty, the prayers of my beloved parents, and the tireless efforts of my dedicated legal team, I — Hafiz Arslan Gujjar, Advocate High Court — have secured another landmark victory at the Lahore High Court.

Argued before Hon’ble Mr. Justice Sardar Ali Akbar and Miss.Justice Abhar Gul khan, these case tested skill, strategy, and resilience — and Alhamdulillah, justice prevailed.



💡 What Sets This Victory Apart

This was more than a bail petition — it was a battle for liberty against the weight of serious allegations.
Every argument, every precedent, every word spoken in court was aimed at protecting the sacred principle:
“Innocent until proven guilty.”

With this result, my 100% success rate at the Lahore High Court remains unshaken — a record built on faith, preparation, and relentless advocacy.


The Solution Law Chamber.
“Where Strategy Meets Integrity — And Justice Always Wins.”

Alhamdulillah relief granted.Bail Dismissed appeared on behalf of the Complainant of the FIR.(The case referred by Izhar...
29/07/2025

Alhamdulillah relief granted.
Bail Dismissed appeared on behalf of the Complainant of the FIR.
(The case referred by Izhar concrete private limited.)
Advocacy is not a profession, it's a passion for me.
Congratulations to the Team of The Solution Law Chamber ❤️

20/07/2025

‏"ایک کال ملائیں، پودا اپنے گھر لگوائیں" ہیلپ لائن نمبر 1399

⭕: 17 اقسام کے پودے
شہریوں کے گھروں میں لگائے جائیں گے

⭕: پودوں کی اقسام
انار، آم، جامن، پٹاجن پلکن، رات کی رانی، شہتوت، نیم واشنگٹو نیا پام، چاندنا، ویو، کچنار، گل چین، املتاس، تیپیوبیا، جروفا اور ہار سنگھار

Address

Mughal Pura
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923004966006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan Ashraf Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Arslan Ashraf Advocate:

Share