Adv. Nasir Chohan

Adv. Nasir Chohan We provide Expert Legal Advice& Services in the Banking, Civil, Criminal, Constitutional, Corporate,Tax matters, Documentation and Registration Matters.

online service provides

22/07/2025
30/07/2024

**السلام وعلیکم*● محترم ٹیکس گزار مالی سال 2024 کے مطابق اب اگر آپ اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت یعنی ہر سال ماہ جولائی سے ستمبر...
20/07/2024

**السلام وعلیکم*
● محترم ٹیکس گزار مالی سال 2024 کے مطابق اب اگر آپ اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت یعنی ہر سال ماہ جولائی سے ستمبر کے درمیان فائل کریں گے تو آپ فائلر تصور ہوں گے، اگر اسکے بعد فائل کریں گے یا گزشتہ سال کی ریٹرن فائل کر کے سر چارج جمع کروائیں گے تو آپ لیٹ فائلر تصور ہوں گے اور اگر صرف نیشنل ٹیکس نمبر لے کر ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کریں گے تو آپ نان فائلر ہوں گے۔ لہٰذا اس سال اپنا انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر 2024 تک لازمی جمع کروائیں تاکہ فائلر ہونے کا صحیح فائدہ اٹھا سکیں۔مزید تفصیلات کے لئے.
0300-6826975

السلام وعلیکم محترم ٹیکس گزار سالانہ انکم ٹیکس گوشوارہ مالی سال 2024 کا آغاز 1 جولائی2024 سے 30 ستمبر 2024 تک جمع ہونگے۔...
07/07/2024

السلام وعلیکم
محترم ٹیکس گزار سالانہ انکم ٹیکس گوشوارہ مالی سال 2024 کا آغاز 1 جولائی2024 سے 30 ستمبر 2024 تک جمع ہونگے۔ اپ کی انکم ہو یا نہ ہو اگر آپ کا NTN ہیں، بنک لین دین ، پراپرٹی کی خرید و فروخت کر تے ہیں، ان کا ٹیکس گوشوارہ جمع کروانا لازم ہے۔
اس کے علاوہ ریٹیلرز ،دسٹری بیوٹرز کا رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں

ایف بی آر سے متعلق کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے گھر بیٹھے پورے پاکستان سے Online سروسز حاصل کریں.1- NTN Certificate 2-...
17/04/2024

ایف بی آر سے متعلق کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے گھر بیٹھے پورے پاکستان سے Online سروسز حاصل کریں.
1- NTN Certificate
2- Income Tax Returns
3- Sales Tax Returns
4- Company Registration
5- Corporate Matters
For further information and details please feel free to call us.
Direct; 0300-6826975

02/03/2024

بریکنگ نیوز
ایف بی آر نے ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ 2024 جاری کر دی ہے
ایسے ٹیکس گزار جنہوں نے انکم ٹیکس ریٹرن 2023 مقررہ تاریخ 31 اکتوبر 2023 تک جمع کروائی وہ لسٹ میں شامل ہیں یعنی فائلر ہیں۔اور ایسے ٹیکس گزار جنہوں نے انکم ٹیکس ریٹرن 2023 ابھی تک جمع نہیں کروائی یا مقررہ تاریخ کے بعد جمع کروائی ہے وہ نان فائلر ہیں۔آج ہی اپنا سٹیٹس چیک کریں
Type (ATL space CNIC Number without Dash) send it to 9966
اور نان فائلر ہونے کی صورت میں دوبارہ اپنے سٹیٹس کو ایکٹو کروائیں اور بھاری جرمانے سے بچیں
مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں 0300-6826975

21/10/2023

*معزز ٹیکس گزار حضرات متوجہ ہوں*
آج ہی (FBR)فائلر بنیں اور اپنا 2023 کا گوشوارہ جمع کروائیں
۔ ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس ریٹرن براے سال 2023 جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2023 ہے۔ اپنی انکم ٹیکس ریٹرن فوری جمع کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں اب صرف 10 دن باقی شکریہ۔
۔بر وقت اپنے گوشوارہ جمع کروائیں اور ٹیکس پر
چھوٹ حاصل کریں۔
اور اگر پاسورڈ نہیں ہے تو فکر مند نہ ہوں پاسورڈ ریکوری (PASSWORD RECOVERY)کی سہولت بھی انتہائی مناسب قیمتوں پر دستیاب ہے۔
صرف موبائل نمبر کے ساتھ بغیر میل کے پاسورڈ(OTP) ریکور کروائیں وہ بھی انتھائی مناسب قیمتوں پر۔
(Individual, AOP, Business)
📱0300-6826975

*معزز ٹیکس گزار حضرات متوجہ ہوں* ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن 2023 وصول کرنے کی تاریخ میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایف بی آر کی ...
02/10/2023

*معزز ٹیکس گزار حضرات متوجہ ہوں*
ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن 2023 وصول کرنے کی تاریخ میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس ریٹرن براے سال 2023 جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2023 ہے۔ اپنی انکم ٹیکس ریٹرن فوری جمع کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں شکریہ۔
📱0300-6826975

* آج ہی اپنی ٹیکس ریٹرن جمع کروا کے نوٹسز اور بھاری جرمانے سے بچیں * اپنے سٹیٹس کو ایکٹو رکھیں تاکہ ود ہولڈنگ ٹیکس سے بچ...
31/08/2023

* آج ہی اپنی ٹیکس ریٹرن جمع کروا کے نوٹسز اور بھاری جرمانے سے بچیں
* اپنے سٹیٹس کو ایکٹو رکھیں تاکہ ود ہولڈنگ ٹیکس سے بچ سکیں۔مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں
0300-6826975

گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کاآغاز ہو چکا ہے.اس لیے  یاد رہے کہ !! آپ کے اثاثٰہ جات اور دیگرمالی سرگرمیوں کی معلومات...
08/07/2023

گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کاآغاز ہو چکا ہے.اس لیے یاد رہے کہ !! آپ کے اثاثٰہ جات اور دیگرمالی سرگرمیوں کی معلومات مختلف ذرائع سے باقاعدگی سے حاصل کی جاتی ہیں. فائلر بنیں اور ٹیکس بچائیں. قانون کے مطابق تمام افراد جن کا ایف بی آر میں اندراج ہے, جن کے نام پر کوئی پراپرٹی ہے یا 1000 سی سی سے بڑی گاڑی ہے ان کو گوشوارے جمع کرانے ضروری ہیں.گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 ہے۔آنے سے پہلے فون پر ایک دفعہ رابطہ ضرور کر لیں. اس کے علاوہ آپ گھر بیٹھے (آن لائن ) بھی ہماری خدمات لے سکتے ہیں ۔
رابطہ نمبر 6826975-0300

We Provide:- Company Registration - Trade Marks, Copy rights- NTN- Income Tax Returns- Sales Tax Registration- Sales Tax...
25/04/2023

We Provide:
- Company Registration
- Trade Marks, Copy rights
- NTN- Income Tax Returns
- Sales Tax Registration- Sales Tax Returns
- PRA Registration
- SECP Company Registration
Whatsapp: +92-300-6826975
Call : +92-300-6826975

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923006826975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv. Nasir Chohan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adv. Nasir Chohan:

Share