16/07/2026
انکم ٹیکس ریٹرن (ٹیکس سال 2026) برائے 📢مهم اطلاع اگر آپ کو IRIS پورٹل پر 'Your profile is not updated since July 1, 2025. Please update your profile before initiating your Income Tax Return for TY 2026.' کا پیغام ملتا ہے، تو آپ کو سب سے پہلے اپنی IRIS پروفائل کو اپڈیٹ کرنا ہو گا. اس کے بعد، آپ انکم ٹیکس ریٹرن (TY 2026) فائل کر سکتے ہیں.
برائے مہربانی اپنی پروفائل میں درج ذیل معلومات کو درست اور مکمل ہونے کی تصدیق کریں:
ذاتی معلومات، موبائل نمبر، ای میل، بینک اکاؤنٹس،
رہائشی پتہ،
کاروباری پتہ، اور دیگر متعلقہ معلومات.
اس سے آپ ریٹرن فائلنگ کے عمل کو موثر طریقے سے مکمل کر سکیں گے.
UPDATE PROFILE IN FBR # FILE UPDATE IN FBR