24/09/2026
⚠️ توجہ! آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں—ابھی اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کریں
اگر آپ تنخواہ دار فرد، کاروباری شخصیت، فری لانسر، دکاندار، پراپرٹی کے مالک، کرایہ وصول کرنے والے یا بیرونِ ملک مقیم پاکستانی ہیں تو اپنے مالی معاملات کا بروقت جائزہ لیں اور ٹیکس سال 2026 کی انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر تک لازمی فائل کروائیں۔
کچھ لوگ یہ سوچ کر انتظار کر رہے ہیں کہ شاید ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ بڑھا دی جائے۔ ایسی غیر مصدقہ اطلاعات پر بھروسا نہ کریں۔ آخری دنوں میں IRIS سسٹم پر رش، دستاویزات کی کمی یا تکنیکی خرابی آپ کے لیے مشکل پیدا کر سکتی ہے۔
✅ اپنی آمدن اور اخراجات درست ظاہر کریں
✅ بینک اکاؤنٹس، جائیداد، گاڑی اور دیگر اثاثوں کی تفصیل چیک کریں
✅ ویلتھ اسٹیٹمنٹ اور ٹیکس ریٹرن میں مطابقت رکھیں
✅ جرمانے اور غیر ضروری ٹیکس پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے بروقت فائلنگ کریں
30 ستمبر کا انتظار نہ کریں—آج ہی اپنی ٹیکس ریٹرن مکمل کروائیں۔
03076753065
#فائلر #پاکستان