Tax Filer

Tax Filer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tax Filer, Corporate lawyer, Lahore.

Our law firm provides expert legal services in:
Tax Return
PRA return
Sale tax return
STRN
NTN
TradeMark
Company registration
Firm Register
Copyright
Patent
Tax litigation
Travel Agency
Lahore chamber of commerce membership
PSEB registration

11/01/2026

⚠️ آج کل بہت سے لوگ ٹیکس کنسلٹنسی کو صرف فیس سے تولتے ہیں، ویلیو سے نہیں۔
💸 ایک ہزار روپے میں ریٹرن فائلنگ اور نوٹس کا جواب دینے والے تو مل جاتے ہیں،
📩 مگر بعد میں FBR کے نوٹس، جرمانے اور مسائل بھی انہی کیسز میں آتے ہیں۔
📌 حال ہی میں ایک ماسٹر ڈگری ہولڈر اسکول ٹیچر نے مجھ سے کہا کہ:

💬 “فلاں شخص ایک ہزار میں سب کچھ کر دیتا ہے۔”
🤔 جب میں نے نوٹس دکھا کر پوچھا کہ اس میں کیا لکھا ہے،
تو وہ خود نہ سمجھ سکے۔
❓ سوال یہ ہے:
جو نوٹس ایک پڑھے لکھے شخص کو سمجھ نہ آئے،
وہ غیر تربیت یافتہ شخص درست طریقے سے کیسے ریپلائی کر سکتا ہے؟
⚠️ یاد رکھیں:
کم فیس اکثر بعد میں بہت مہنگی پڑتی ہے۔
📄 ٹیکس فائلنگ صرف فارم بھرنے کا نام نہیں،
یہ ذمہ داری، علم اور تجربے کا کام ہے۔
👉 درست ٹیکس فائلنگ اور نوٹس ہینڈلنگ کے لیے کسی مستند ٹیکس کنسلٹنٹ سے رجوع کریں۔

Tax Filer آپ کے تمام ٹیکس اور بزنس رجسٹریشن کے مسائل کا قابلِ اعتماد حل فراہم کرتا ہے۔ہماری تجربہ کار ٹیم فرد اور کاروبا...
14/11/2025

Tax Filer آپ کے تمام ٹیکس اور بزنس رجسٹریشن کے مسائل کا قابلِ اعتماد حل فراہم کرتا ہے۔
ہماری تجربہ کار ٹیم فرد اور کاروبار دونوں کے لیے سستی، تیز اور مستند سروسز پیش کرتی ہے۔ چاہے آپ کو NTN/FBR رجسٹریشن کرانی ہو، سالانہ ٹیکس ریٹرن فائل کرنا ہو، بزنس رجسٹریشن چاہیے ہو یا آپ اپنی کمپنی کو قانونی طور پر مستحکم بنانا چاہتے ہوں—ہم ہر قدم پر آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہیں۔

ہم غیر ضروری پیچیدگیوں کے بغیر، آسان اور شفاف طریقہ کار کے ساتھ آپ کو ٹیکس نظام کا حصہ بناتے ہیں تاکہ آپ قانونی تعمیل (Compliance) کے ساتھ اپنے بزنس کو اعتماد کے ساتھ آگے بڑھا سکیں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کاروبار رجسٹرڈ ہو، ٹیکس ریٹرن درست طریقے سے فائل ہو، یا آپ فری لانسنگ، امپورٹ ایکسپورٹ، کارپوریٹ یا ٹریڈ مارکیٹ میں آنا چاہتے ہیں—
Tax Filer آپ کا بہترین پارٹنر ہے۔

بجٹ فرینڈلی فیس — پروفیشنل سروس — تیز کام

📞 رابطہ کریں: 03706759348

Expert legal & tax services — registration, trademark, and compliance made easy.
17/10/2025

Expert legal & tax services — registration, trademark, and compliance made easy.

oh by bi
20/07/2025

oh by bi

20/06/2025

جب آپ پہلی مرتبہ اپنی انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرتے ہیں تو ویلتھ اسٹیٹمنٹ تیار کرتے وقت درج ذیل باتوں کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے:

1. ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں کبھی بھی غلط یا مبالغہ آمیز معلومات فراہم نہ کریں۔

2. پہلی بار ویلتھ اسٹیٹمنٹ بناتے وقت اپنی تمام قابل ذکر اثاثہ جات مثلاً جائیداد، گاڑی، بینک اکاؤنٹس وغیرہ کی مکمل اور درست تفصیل شامل کریں۔

3. کچھ افراد بغیر کسی ثبوت کے بڑی مقدار میں سونا ظاہر کر دیتے ہیں، جیسے کہ 30 یا 100 تولہ۔ یاد رکھیں، اگر مستقبل میں آپ یہ سونا فروخت کرتے ہیں تو اس پر حاصل شدہ منافع (gain) پر آپ کو کیپیٹل گین ٹیکس دینا ہوگا۔

4. بہت سے لوگ بلاجواز 50 سے 60 لاکھ روپے کی ویلتھ ظاہر کر دیتے ہیں، جو کہ ایک غیر ذمہ دارانہ عمل ہے اور قانونی پیچیدگیوں کا باعث بن سکتا ہے۔

5. بعض افراد مویشی وغیرہ جیسے اثاثے ظاہر کرتے ہیں اور اپنی اخراجات کو غیر حقیقی طور پر کم ظاہر کرتے ہیں۔ ایسے معاملات میں ایف بی آر آپ کی جانچ پڑتال کر سکتا ہے

ایف بی آر ایسے کیسز میں کیا کارروائی کر سکتا ہے؟

1. ایف بی آر آپ کو انکم ٹیکس آرڈیننس کی سیکشن 111 کے تحت نوٹس جاری کر سکتا ہے۔

2. اس نوٹس میں آپ سے یہ وضاحت طلب کی جائے گی کہ آپ نے جو ویلتھ ظاہر کی ہے وہ کہاں سے آئی، اس کی ماخذ (source) کیا ہے؟

3. اگر آپ اس کا تسلی بخش جواب نہ دے پائیں تو ایف بی آر اس مکمل ویلتھ کو "Other Sources of Income" یعنی دیگر ذرائع آمدن میں شمار کر کے اس پر 25 فیصد ٹیکس عائد کر سکتا ہے۔

27/05/2025

SRO 765 of income tax ordinance 2001
خلاصہ:
پاکستان کی حکومت کے ریونیو ڈویژن اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے 8 مئی 2025 کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں انکم ٹیکس قوانین 2002 میں کچھ مزید ترامیم کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ یہ ترامیم قاعدہ 231C کے ذیلی قاعدہ (11) میں تبدیلی سے متعلق ہیں، جس میں ٹیکس معاملات کے لیے بنائے گئے کمیٹی کے اراکین کی معاوضے کی شرحیں تبدیل کی گئی ہیں۔
اس نوٹیفکیشن میں پاکستان کے ٹیکس نظام میں ایک چھوٹی سی تبدیلی کی گئی ہے۔ جب کوئی بڑا ٹیکس کا معاملہ ہوتا ہے (مثلاً کوئی کمپنی یا شخص ٹیکس نہیں دیتا)، تو اس کا فیصلہ کرنے کے لیے ایک کمیٹی بنائی جاتی ہے۔ اس کمیٹی میں ایک چیئرپرسن (صدر) اور کچھ اراکین (ممبرز) ہوتے ہیں۔

اب FBR نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کمیٹی کے اراکین کو ان کی محنت کے بدلے پیسے (معاوضہ) دیے جائیں گے، اور اس کی نئی شرحیں طے کی گئی ہیں۔
کمیٹی کو ملنے والا معاوضہ:

1. اگر ٹیکس کی رقم 5 کروڑ روپے سے کم ہو:
- چیئرپرسن (صدر) کو: 3 لاکھ روپے
- ہر رکن کو: 1.5 لاکھ روپے

2. اگر ٹیکس کی رقم 5 کروڑ روپے سے زیادہ ہو:
- چیئرپرسن (صدر) کو: 5 لاکھ روپے
- ہر رکن کو: 2.5 لاکھ روپے

نوٹ: اگر کوئی چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اس کمیٹی کا رکن ہو، تو اسے یہ معاوضہ نہیں ملے گا۔

سفر اور دیگر اخراجات (TA/DA):
اگر کمیٹی کے اراکین کو کہیں سفر کرنا پڑے (مثلاً کسی دوسرے شہر میں میٹنگ کے لیے جانا ہو)، تو انہیں *سفر کے اخراجات* بھی دیے جائیں گے:
- چیئرپرسن کو: BPS-22 گریڈ کے افسر کے برابر اخراجات ملیں گے۔
- اراکین کو: BPS-21 گریڈ کے افسر کے برابر اخراجات ملیں گے۔

مثال کے ساتھ سمجھیں:

کیس 1:
- زید کی کمپنی پر 4 کروڑ روپے کا ٹیکس واجب الادا ہے۔
- کمیٹی بنائی جاتی ہے جس میں ایک چیئرپرسن اور دو اراکین ہیں۔
- ادائیگی:
- چیئرپرسن کو 3 لاکھ روپے ملیں گے۔
- ہر رکن کو 1.5 لاکھ روپے ملیں گے۔

کیس 2:
- علی کی کمپنی پر 6 کروڑ روپے کا ٹیکس واجب الادا ہے۔
- کمیٹی بنائی جاتی ہے جس میں ایک چیئرپرسن اور تین اراکین ہیں۔
- ادائیگی:
- چیئرپرسن کو 5 لاکھ روپے ملیں گے۔
- ہر رکن کو 2.5 لاکھ روپے ملیں گے۔

یہ تبدیلی کیوں کی گئی؟
- تاکہ کمیٹی کے اراکین کو ان کی محنت کا *مناسب معاوضہ* مل سکے۔
- اس سے ٹیکس کے معاملات میں شفافیت اور بہتر کارکردگی آئے گی۔

نوٹ: یہ قانون ابھی حتمی نہیں ہوا ہے۔ اگر کسی کو اعتراض یا کوئی تجویز ہے، تو وہ 7 دن کے اندر FBR کو بھیج سکتا ہے۔

Register Your Business with Ease!Get registered with the relevant authorities in Pakistan with our hassle-free services!...
27/05/2025

Register Your Business with Ease!
Get registered with the relevant authorities in Pakistan with our hassle-free services!

Our Services:
- Private Limited Company Registration: PKR 20,000
- Public Limited Company Registration/SMC: PKR 30,000
- Foreign Company Registration: PKR 50,000
- Firm Registration/AOP: PKR 18,000 only Lahore
- Import Export License Registration: PKR 5,000
- Lahore Chamber of Commerce Registration: PKR 10,000
- Logo and Trademark Registration: PKR 15,000
- DNFBP/Property Dealers License: PKR 10,000
- Sales Tax Registration/GSTN: PKR 35,000
- NTN Registration: PKR 500
- Become a Filer: PKR 3,000
- PEC Registration & Renewals: PKR 10,000
- NGO Registration: PKR 250,000
- PSEB Certificate/IT Company Registration: PKR 15,000

Get a Free Consultation!
Call/WhatsApp: 03706759348

Let us handle the paperwork so you can focus on growing your business!

27/05/2025

Seeking expert legal advice and assistance? Contact us confidentially on WhatsApp: 03706759348 for reliable and professional services.

24/05/2025

Register Your Business with Ease!
Get registered with the relevant authorities in Pakistan with our hassle-free services!

Our Services:
- Private Limited Company Registration: PKR 20,000
- Public Limited Company Registration/SMC: PKR 30,000
- Foreign Company Registration: PKR 50,000
- Firm Registration/AOP: PKR 18,000
- Import Export License Registration: PKR 5,000
- Lahore Chamber of Commerce Registration: PKR 10,000
- Logo and Trademark Registration: PKR 15,000
- DNFBP/Property Dealers License: PKR 10,000
- Sales Tax Registration/GSTN: PKR 35,000
- NTN Registration: PKR 500
- Become a Filer: PKR 3,000
- PEC Registration & Renewals: PKR 10,000
- NGO Registration: PKR 250,000
- PSEB Certificate/IT Company Registration: PKR 15,000

Get a Free Consultation!
Call/WhatsApp: 03706759348

Let us handle the paperwork so you can focus on growing your business!

04/03/2025

جب سے میں نے آنکھ خوش سنبھلا ہے، مجھے ہمیشہ ایک ہی بات سنے کو ملی رمضان المبارک کے مہینے میں پھل اور سبزیاں مہنگی ہو جاتی ہے، شاید یہ بات آپ لوگوں نے بھی سنی ہوگی۔

کھبی سوچا ہے یہ مسئلہ ہمارے ساتھ ہی کیوں ہے، کیا یہ حکومت کرتی ہیں، یا حقیقت میں مہنگی ہوتی ہیں۔

THE PUNJAB PRICE CONTROL OF ESSENTIAL COMMODITIES ACT 2024

کے مطابق price control council ہے جو اس معاملے کو دیکھتی ہے، جو روز ایک ریٹ لسٹ جاری کرتی ہے، جس کے مطابق ہر دکاندار، پھل اور سبزیوں والوں کو اپنی ریٹ لسٹ اپنی دکان کے اندر لگانا ضروری ہے اور اس لسٹ کے مطابق ہی فروخت کونے پر پابند ہے۔

اب سوال یہ آتا ہے کہ کیا حکومت مہنگی چیزیں فروحت کرتی ہے، اس کو جواب ہے، جب ریٹ لسٹ بنتی ہے تو ڈیمانڈ اینڈ سپلائے کا فارمولا استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ علاقے اور لوگوں کی حیثیت کو مدنظر رکھا جاتا ہیں، کہ جس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ:

1) چیزیں اتنی سستی بھی نا ہوکہ لوگ ضرورت سے خرید کر اپنے پاس رکھ لے جس سے مارکیٹ میں اس چیز کی قلت ہو جائے اور تاجر کو اس کا منافع بھی نا ملے۔

2) چیزیں اتنی مہنگی بھی نا ہوکہ ایک غریب بندے کی پہنچ سے دور ہو جائے۔

تو پھر سوال یہ آتا ہے کہ اگر حکومت مہنگائی نہیں کرتی تو یہ چیز اتنی مہنگی مل کیوں رہی ہے۔ تو اس کا جواب ہے کہ :

ہم لوگوں کو ہی منافع خوری کی عادت ہوگی ہے، اب کچھ دن پرانی بات ہے میں ٹماٹر لینے گیا تو ریٹ لسٹ میں اس کی قیمت تھی 120 روپے کلو لیکن وہ ریڑھی والا 200 کی فروخت کررہا تھا، اس سے پوچھا تو بولتا کہ ہماری خرید ہی 150 روپے ہے، تو۔ میں بڑا خیران ہوا پھر میرا چکر منڈی لگا تو معلوم ہوا کی وہی ٹماٹر 100 روپے کلو کے حساب سے مل رہے تھے۔

وہاں سے اندازہ ہوا کہ ہم لوگ ہی منصوعی مہنگائی کی ہوئی ہے، اگر ان لوگوں سے ریٹ لسٹ کے مطابق چیزیں لینے کی کوشش کوؤں تو لڑنے لگ جائے گے۔

ہم لوگ پیسے دے کر چیزیں لیتے ہیں، ناکہ مفت میں لیتے ہیں، کوئی شخص چیز مہنگی بیچ رہا ہے تو اس سے پوچھو بھائی اتنی مہنگی کیوں بیچ رہا، ہر چیز کی ذمے دار حکومت نہیں ہوتی، کچھ غلطی ہماری بھی ہیں۔
کوئی شخص ریٹ لسٹ کے مطابق چیزیں نہیں دیتا تو اس کے خلاف شکایت متعلقہ اتھارٹی کو کرنی چاہیے ناکہ تنقید 🙂

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tax Filer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share