Khawaja Tax Consultant & Company

Khawaja Tax Consultant & Company Contact 0312 0210412 to file your tax return from experienced tax consultant in Lahore. Special disc

Economical Rates for Tax returns of individuals, salaried persons and companies

30 ستمبر 2024 اپنا ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ ہے۔۔ اسے پاکستان میں کہیں بھی اپنے گھر سے کروانے کے لیے ہم سے رابط...
20/07/2024

30 ستمبر 2024 اپنا ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ ہے۔۔ اسے پاکستان میں کہیں بھی اپنے گھر سے کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

30th September 2024 is the last date to file your tax return. File now to avoid FBR notices. Contact us to get it done f...
20/07/2024

30th September 2024 is the last date to file your tax return. File now to avoid FBR notices. Contact us to get it done from your home, 'anywhere in Pakistan'. Special discount for employees.

26/08/2021
14/07/2021

اھم معلومات

تنخوا در شخص اگر پہلی بار سال 2021 کی ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کا خواہش مند ہیں تو یہ مندرجہ زیل تفصیلات اپنے ٹیکس کنسلٹنٹ کو ضرور بتائیں۔

1۔ادارے سے ٹیکس سرٹیفیکیٹ لینا چاہیے 1جولائی 2020 سے 30 جون 2021 تک کا۔

2۔ ادارے میں کس تاریخ کو تعینات ہوئے تھے۔

3۔ قومی شناختی کارڈ کی کاپی۔

4۔موجودہ ایڈریس جس میں رہائش پذیر ہوں۔

5۔ شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ موبائل نمبر۔

6۔ ایمیل ایڈریس۔

7۔ تمام منقولہ یعنی کار، موٹر سائیکل وغیرہ اور تمام غیر منقولہ یعنی زمین جائیداد کی مکمل تفصیل بتائیں( نمبر پلیٹ، ایڈریس، قیمت اور پیمائش وغیرہ)

8۔ ذاتی بینک اکائوٹ کا IBAN نمبر بتائیں۔

9۔ بینک کی برانچ کا مکمل پتہ بتائیں۔

10۔ 1جولائی 2020 سے 30 جون 2021 تک کے تمام بینک اکاؤنٹس کی سٹیٹمنٹ دیں۔

11۔ بینک یہ کسی دیگر شخص سے اُدھر لیا ہے تو تفصیل سے بتائیں۔

12۔کوئی اور ذریعہ آمدنی ہے تو تفصیل سے بتائیں یعنی کرایہ سے آمدنی، شیئر سے آمدنی، بیرونے ملک سے آمدنی، منقولہ یا غیر منقولہ جائیداد کی فورخت پر آمدنی، سوئنگ اکائوت سے آمدنی اور اگر سائڈ بزنس ہے تو اُس آمدنی کی مکمل تفصیل بتائیں۔

13۔کمیٹی یا انشورینس آدا کرتے ہیں تو تفصیل سے بتائیں۔

14۔ بچوں کی تعلیمی اور دیگر اخرجات ضرور بتائیں۔

15۔ کار پر ٹوکن ٹیکس ادا کیا ہو، کمرشل میٹر پر سال بھر انکم ٹیکس کی ادائیگی، زمین کی خریدو فروخت پر انکم ٹیکس ادا کیا ہو، فون کی سروس پر ایڈوانس ٹیکس کی ادائیگی، بینک سے پیسے نکلواتے وقت WHT کی مد میں ادائیگی یا کسی دیگر امور پر WHT آدا کیا ہو تو اس کی تفصیل ضرور بتائیں۔

نوٹ: یقینا یہ تمام تفصیلات دینے میں وقت درکار ہوتا ہے مگر یاد رکھیں اگر کوئی شخص ان چیزوں کو بتانے میں کوتاہی برتا ہے تو آج نہیں تو کل FBR کی طرف سے آڈٹ اوپن ہونے کی صورت میں جرمانہ اور کنسلٹنٹ کو علحیدہ سے فیس آدا کرنی پڑتی ہے۔

منجانب:

Fahad Tabish
Income Tax Practitioner
0312 0210412

contact 0312-0210412  to file your income tax return
28/11/2020

contact 0312-0210412 to file your income tax return

24/11/2020

Contact 0312-0210412 to get your NTN and become filer in just Rs 1500 - Rs 3000
Visit our office: Sector C, Askari 10, Lahore
Special Discount for Govt. and Private Employees.

Contact 0312 0210412 to file your tax return from experienced tax consultant in Lahore. Special disc

Contact 0312-0210412 to get your NTN and become filer in just Rs 1500 - Rs 3000Visit our office: Sector C, Askari 10, La...
24/11/2020

Contact 0312-0210412 to get your NTN and become filer in just Rs 1500 - Rs 3000
Visit our office: Sector C, Askari 10, Lahore
Special Discount for Govt. and Private Employees.

Address

Askari 10
Lahore

Telephone

+923120210412

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Tax Consultant & Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Khawaja Tax Consultant & Company:

Share