16/10/2025
تحصیل بار کوٹرادہ کشن کی طرف سے مذمتی نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں بار کے معزز ممبر عبدالقادر گل ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کے گھر پولیس کی غیر قانونی ریڈ اور توڑ پھوڑ کے خلاف پر زور مذمت کی گئی اور اعلی اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو تنبیہ کی گئی کہ اس واقعہ میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے اور ہمارے بھائی عبدالقادر گل کو انصاف فراہم کیا جائے۔اس سلسلے میں بار کی طرف سے مکمل یقین دہانی کرائی گئی کہ وہ اپنے بھائی کا بھرپور ساتھ دیں گے اور تمام قانونی تقاضے پورے کریں گے شکریہ۔
Adv Abdul Qadir Gill