06/07/2025
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
فاطمہ رضی اﷲ عنہا میرے جسم کا ٹکڑا ہے جس نے اس کو ناراض (غضب ناک)کیا،اْس نے مجھے ناراض (غضب ناک)کیا اور جس نے اس کو ناخوش کیا ، اْس نے مجھ کوناخوش کیا اور جس نے اس کو اذیت پہنچائی اس نے مجھ کو اذیت پہنچائی ”۔ (بخاری ومسلم)
سیدة النساء فاطمتہ الزہراء رضی اللّٰہ عنہا کو امام عالی مقام حضرت حسین بن علی کے جسد اطہر سے الگ ہوئے سر،
شہزاد علی اصغر کی گردن میں پیوست تیر، آلِ حسنین کی بے حرمتی و قتلِ ناحق، پردہ دار مطہرات کی بے ردائی اور کربلا کے ہر شہید کا پُرسہ