23/02/2026
لاہور ہائیکورٹ
پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈینس کے تحت کارروائیوں کے خلاف درخواستوں کی کلب کیس کی صورت میں فل بینچ کے رو برو سماعت
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے محمد بلال کی درخواست پر سماعت کی
عدالت نے ڈی آر سی کمیٹی کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر درخواست ٹریبونل کو بھجوا دی
درخواست گزار کی جانب سے گلزار حسین سنگلہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے
ڈپٹی کمشنر پاکپتن نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی قبضہ دلوایا :وکیل درخواست گزار
عدالت نے ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں قائم ڈی آر سی کمیٹی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
گلزار حسین سنگلہ، شبیر حسین سنگلہ اور شہزاد حسین سنگلہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کا فیصلہ انصاف کی جیت ہے۔