30/05/2026
2026 SCMR P.217
سپریم کورٹ نے منشیات مقدمہ میں گاڑی ٹرک جس کے خفیہ خانوں میں سے ( #بیروئن800گرام گرام #افیون 6 کلوگرام 8.4 کلوگرام #چرس )مجموعہ طور پر 15 کلو گرام آئس ،ہیروئن ،میں سوار ڈرائیور کے بیٹے کو ضمانت منظور کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ صرف موجودگی ۔ کافی نہیں جب تک ملزم کا خصوصی علم یا جرم میں عملی طور شراکت ثابت نہ ہو ۔ چونکہ سازش یا علم ثابت نہ ہو سکا #ملزمان کا #باپ، #بیٹا کا #رشتہ ہونا کافی نہیں، اس لیے کا )further inquiry( معاملہ مزید تحقیق اور ملزم کو ضمانت دے دی گئی ۔