16/08/2026
خبر غم:
ہمارے کلاس فیلو ملک رضا حسین کھوکھر ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں 😢
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔۔۔
نماز جنازہ شام 6 بجے ان کے گاؤں چک 277-ای بی، عارف والا میں ادا کی جائے گی ۔۔۔ شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔۔
شکریہ
Location 📍
Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.