28/09/2026
ٹریڈ مارک رجسٹریشن سے پہلے نام کی دستیابی ضرور چیک کروائیں۔ ⚖️
کسی بھی برانڈ نام پر اپلائی کرنے سے پہلے اس کی Trademark Search اور قانونی جانچ بہت ضروری ہے، تاکہ پہلے سے موجود یا ممکنہ طور پر conflicting trademark کی وجہ سے مستقبل میں Opposition یا دیگر قانونی مسائل سے بچا جا سکے۔
سرچ رپورٹ میں نام کو درج ذیل اہم زاویوں سے پرکھا جاتا ہے:
🔹 Exact Mark
🔹 Spelling Similarity
🔹 Phonetic Similarity
🔹 Visual Similarity
🔹 Dominant Element
🔹 Distinctive Element
🔹 Same Class
🔹 Different Class
ان تمام عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ جائزہ لیا جاتا ہے کہ مطلوبہ ٹریڈ مارک رجسٹریشن کے لیے قابلِ قبول ہے یا نہیں اور اس پر اپلائی کرنا قانونی طور پر کتنا مناسب ہے۔
اس لیے اپلائی کرنے سے پہلے Search + Legal Opinion ضرور لیں۔
⚖️ Legal Solutions Corridor
Sheikh Hamid Hassan, Advocate