Afzaal Ali Law Associates

Afzaal Ali Law Associates Services Provider in the Field of Law as Civil Family, Criminal Banking Corporate, Trade Mark Copy Rights & All others laws.

  under the umbrella of   announces vote and support for1.Irfan sadiq Tarrar sb. (Candidate for member Punjab Bar Counci...
11/09/2025

under the umbrella of announces vote and support for
1.Irfan sadiq Tarrar sb. (Candidate for member Punjab Bar Council, Lahore seat)
2. Ch. Zulfiqar Mouzam sb. (Candidate for member Punjab Bar Council, Lahore seat)
3. Rana Adnan Asghar sb. (Candidate for member Punjab Bar Council, Lahore seat)
4. Malik Shahzad kakar sb.
(Candidate for member Punjab Bar Council, Lahore seat)

we pray for their victory in the election of PBC 2025 to 2030

26/08/2025
زرد صحافت تجھے سلام...میرا نام ایڈووکیٹ صائم رضا ہے اور آج کی تحریر زرد صحافت کے نام  - 11 دسمبر 2019 ایسی تاریخ ہے کہ ا...
15/04/2020

زرد صحافت تجھے سلام...

میرا نام ایڈووکیٹ صائم رضا ہے اور آج کی تحریر زرد صحافت کے نام - 11 دسمبر 2019 ایسی تاریخ ہے کہ اس دن وکلاء کمیونٹی کی متحد طاقت اور معاشرتی جبر کے خلاف وکلاء مزاحمت سے خوفزدہ چند کرپٹ حکمرانوں اور انکو بلیک میل کر کے اپنے منظوم مطالبات منوانے والے چند سفید پوش حضرات اور اس ملک میں زرد صحافت کے علمبرداروں اور چند وکلاء کمیونٹی کے غداروں نے وکلاء کمیونٹی پر ایسی کاری ضرب لگائی جس کے زخم بھرنے میں ابھی چند سال اور کچھ ذی شعور و معاملہ فہم غیرت مند رہنما درکار ہو گے -

ماں کے بعد استاد معاشرے کے معمار ہوتے ہیں لیکن جس معاشرے کی اعلیٰ تعلیمی درسگاہوں کے اساتذہ ہی اخلاقی گراوٹ کا شکار ہوں اور بنا تحقیق کیے زرد صحافت کے علمبرداروں کی جانب سے کرپٹ حکمرانوں کو بلیک میل کرتے سفید پوشوں کی جانب سے ملنے والے لفافے کی گرمائش اور ریٹنگز کی دوڑ میں مسخ شدہ حقائق پر مبنی میڈیا رپورٹنگ دیکھ کر ایک اجنبی وکیل کے انباکس میں لعان تان کرنا اپنا فرائض منصبی سمجھتے ہوں تو وہاں نہایت دکھی دل کے ساتھ میں یہ بات کہنے میں حق بجانب ہوں کہ جس قوم کی آیندہ نسل اخلاقی انحطاط کا شکار اساتذہ اور زرد صحافت کے سایہ میں پروان چڑھے وہ قوم آج تو کجا سو سال میں بھی ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتی -

بنام پنجاب بار کونسلمیرا نام ایڈووکیٹ صائم رضا ہے اور میں باوقار شعبہ وکالت سے منسلک ہوں...کم از کم میں یہ سمجھتا ہوں کہ...
10/04/2020

بنام پنجاب بار کونسل

میرا نام ایڈووکیٹ صائم رضا ہے اور میں باوقار شعبہ وکالت سے منسلک ہوں...کم از کم میں یہ سمجھتا ہوں کہ بطور وکیل میں معاشرے کے اس طبقہ سے تعلق رکھتا ہوں جو اس معاشرے کے لئے قابل تقلید ہے... میری آج کی تحریر سرپرستوں اور میرے بڑوں کے نام.. جناب والا! جب میں نے وکالت کا لائسنس لیا اور میں بار میں جانا شروع ہوا تو مجھے ہر ممکن طریقے سے باور کرایا گیا کہ یہاں کالا پہنا ہوا ہر شخص آپسی محبت، اتحاد، اور یگانگت کا عملی نمونہ ہے...مگرافسوس بار ایسوسی ایشنز اور بار کونسل میں بیٹھے ہمارے نمائندگان مجھے سانجھ دکھ سکھ کا یہ تصور بدلنے پر مجبور کر رہے ہیں اور نجانے کیوں میرے دل میں یہ سوالات پیدا ہو رہے ہیں جن کا جواب میں یقیناً کسی موجودہ مبمر پنجاب بار کونسل سے چاہوں گا.. 1) پنجاب بار کونسل کا بجٹ کتنا ہے؟.. 2) آپ نے پانچ سال میں پنجاب بار سے TA /DA کی مد میں کتنے روپے وصول کئے ہیں.. 3) کیا پنجاب بار کونسل اور اس وکلاء کمیونٹی کے نامور حضرات کےپاس اتنے پیسے بھی نہیں کہ وہ کرونا وائرس جیسی مہلک وبا کا مقابلہ کرتے اپنے سفید پوش بھائیوں کی عزت نفس مجروح کر کے چند ہزار روپے امداد دینے کے بجائے رقم بطور قرض حسنہ دی جا سکے؟ 4)کیا ایسا ممکن نہیں کہ امداد کی بجائے ایک معقول رقم بلا تخصیص بطور قرض حسنہ دی جائے کہ یہاں بات نہ میری ہے نہ ہی کسی صاحبِ استعداد وکیل کی اور نہ ہی کسی متوسط وکیل کی بلکہ ایک بھائی کا دوسرے بھائی پر حق ہے اور بار کونسل ہماری ماں ہے اور اس کے ممبران ہمارے سرپرست اور سر پرست کبھی بھی کسی کی غزت نفس مجروح نہیں ہونے دیتے ہم امداد نہیں اپنے سرپرستوں سے اپنا حق چاہتے ہیں...
امید تو ہے کہ میری اور میرے جیسی کئی آوازوں پر کان نہ دھرا جائے گا کہ الیکشن بہت دور ہے اور ہم سب کا حافظہ کمزور..

brief discussion on prevention of electronic crimes Act 2016
14/03/2020

brief discussion on prevention of electronic crimes Act 2016

knowledge is power brings you the best video on cyber /electronic crimes in Pakistan . FIA is the competent authority to take cognizance against crimes commi...

a Comprehensive video on prevention of electronic crimes Act 2016
01/03/2020

a Comprehensive video on prevention of electronic crimes Act 2016

prevention of electronic crimes Act 2016 was enforced on 22nd August 2016 to whole of Pakistan at once and this Act is playing vital war against crimes commi...

Casting of votes In LBA Election 20-21
12/01/2020

Casting of votes In LBA Election 20-21

Address

25 C/Lower Mall 2/Court Street
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923004485572

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzaal Ali Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Afzaal Ali Law Associates:

Share