Legal Anti-dote

Legal Anti-dote Promote:
•Human Rights
•Justice & Fairness
•Rule of law
•Professionalism
•Legal Education
(1)

23/08/2024

سپریم کورٹ نے فیصلہ میں سے متنازعہ پیراگراف 7 اور 42 حذف کردیئے

مبارک ثانی قادیانی کیس:
22/08/2024

مبارک ثانی قادیانی کیس:

کورٹ فیس معاملہ ؛
21/08/2024

کورٹ فیس معاملہ ؛

کارساز ٹریفک حادثہ: معصوم افراد کو کُچلنے والی نتاشہ کے ذہنی علاج کا کوئی ریکارڈ پیش نہیں کیا گیا۔ جناح ہسپتال نے انہیں ...
21/08/2024

کارساز ٹریفک حادثہ: معصوم افراد کو کُچلنے والی نتاشہ کے ذہنی علاج کا کوئی ریکارڈ پیش نہیں کیا گیا۔ جناح ہسپتال نے انہیں ذہنی طور پر مکمل صحت مند قرار دیا ہے۔ آج عدالت نے بھی سیکشن 322 کے تحت کارروائی کا حکم دیا ہے اور جڈیشل کسٹڈی کردیا ہےاور ضمانت بھی نہیں ہو سکی- اس کیس کو اگر پروفیشنل طریقے سے چلایا جائے تو ملزم کو سخت سزا مل سکتی ہے اور ملنی بھی چاہیے۔

گیارہ سالہ ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ ذیادتیایف آئی آر کے متن کے مطابق متاثرہ لڑکی سے اس کی حویلی کے اندر گھس کر زیادتی کی...
21/08/2024

گیارہ سالہ ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ ذیادتی
ایف آئی آر کے متن کے مطابق متاثرہ لڑکی سے اس کی حویلی کے اندر گھس کر زیادتی کی گئی۔

متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں ایف آئی آر درج جبکہ میڈیکل لیگل کارروائی کے لیے متاثرہ لڑکی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا، شکرگڑھ پولیس

Issue of Court Fee ;After consultation and comprehensive discourse, all concerned representatives of 'Bar' and 'Governme...
21/08/2024

Issue of Court Fee ;
After consultation and comprehensive discourse, all concerned representatives of 'Bar' and 'Government' has unanimously agreed to back their bill.
Soon, a governmental notification would be gazetted regarding reversal of impunged 'Court Fee Amendment Act,2024'.
Praises for all who had played their role in this regard🤗⚖️

کورٹ فیس کا مسئلہ کامیابی کے ساتھ حل ہوگیا تمام شرکاء جنہوں نے اس سلسلے میں کاوش کی ان کو مبارکباد
21/08/2024

کورٹ فیس کا مسئلہ کامیابی کے ساتھ حل ہوگیا
تمام شرکاء جنہوں نے اس سلسلے میں کاوش کی ان کو مبارکباد

جھنگ بار کا انتہائی احسن قدم جوکہ بلا مبالغہ قابل تحسین ہے باقی معزز صدور و سیکٹریان صاحبان سے التماس ہے کہ ایسی آسانیاں...
18/08/2024

جھنگ بار کا انتہائی احسن قدم جوکہ بلا مبالغہ قابل تحسین ہے
باقی معزز صدور و سیکٹریان صاحبان سے التماس ہے کہ ایسی آسانیاں پیدا کی جائیں⁦⚖️⁩

17/08/2024

The death toll from Israel's onslaught on Gaza has surpassed 40,000, with over 92,000 Palestinians injured, the majority of whom are women and children. Israel has faced international condemnation for its continued offensive on Gaza, which began after a Hamas attack on October 7, 2023, despite a UN Security Council resolution demanding an immediate cease-fire.

17/08/2024

سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ وطن واپس پہنچ گئے ہیں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے اپنی گرفتاری کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔

16/08/2024

عون علی کھوسہ کی اہلیہ نے ان کی بازیابی کی درخواست دائر کردی

16/08/2024

شاہد سلیم بیگ کو ان کی سرکاری رہائش آئی جی ہاؤس سےگرفتار کیا گیا۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal Anti-dote posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category