10/11/2023
محترم دوستو، السلام علیکم
آج بتاریخ 10.11.2023 بروز جمعۃ المبارک بوقت 04:00 بجے سہ پہر منعقد ہونے والی الیکشن میٹنگ میں الیکشن کمشنر جناب ڈاکٹر ریاض اختر خاں صاحب کی نگرانی میں ہونے والے انتخابات کے نتیجے میں آئندہ تین سال کے لئے فلیش کی گورننگ باڈی کے مندرجہ ذیل ارکان کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
صدر: جناب معظم رشید
سینئر نائب صدر: جناب شیخ عبد المجید
نائب صدر: جناب خلیل احمد
جنرل سیکرٹری: محترمہ صباحت رضوی
جوائنٹ سیکرٹری: جناب شاہد محمود چوھدری
فنانس سیکرٹری: جناب محمد ہشام
اللّٰہ تعالیٰ نئی گورننگ باڈی کو فلیش کے مقاصد کے حصول میں شاندار کامیابیاں عطا فرمائے آمین 🤲❤️🤲