Unity of Sargodha lawyers

Unity of Sargodha lawyers Working for the welfare of the people and provide them free legal aid....

20/03/2024

Crush Kacha Dakos!!!

18/01/2024

شنید ہے کہ میرے مؤکل اور دوست مشہور پاکستانی فلم آئینہ کے فلمساز ملک خالد اکبر اعوان طویل علالت کے بعد راہی ملک عدم ہوئے۔ گردش دوراں کس قدر سفاک ہے، خالد اکبر اعوان اس کی بہترین مثال تھے۔ گمنامی میں وفات پانے والے خالد اکبر پر کبھی ایسا عروج تھا کہ بقول انکے، ستر کی دہائی میں رائل پارک لاہور انکے دفتر میں محفل عروج پر تھی کہ اس وقت کی معروف اداکارہ سنگیتا نے طارق روڈ کراچی کے اس وقت کے مشہور ناشتے کی حسرت کی،فوراً پی آئی اے کی نصف شب کی پرواز سے کراچی طارق روڈ سنگیتا کے ہمراہ ناشتے پر وارد ہوئے اور وہیں سے اگلی پرواز سے لاہور لوٹے۔اللہ ان کی مغفرت اور ان کے لواحقین کے لیے آسانیاں فرمائے

Address

Sher Law Company, 1st Floor E Plomer Building, 26 The Mall
Lahore
0000

Telephone

+923008700170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unity of Sargodha lawyers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share