Lawyers of Pakistani

Lawyers of Pakistani Pakistan

02/11/2021
02/11/2021
سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی صاحب سے سپریم کورٹ بار کے نو منتخب صدر احسن بھون صاحب کی اعظم نزیر تارڈ صاحب اور طا...
01/11/2021

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی صاحب سے سپریم کورٹ بار کے نو منتخب صدر احسن بھون صاحب کی اعظم نزیر تارڈ صاحب اور طاہر نصرالللہ وڑائچ صاحب کے ہمراہ ملاقات۔ چوہدری پرویز الہی صاحب نے نو منتخب عہدیداران اور خصوصی طور پر احسن بھون صاحب کو مبارک باد دی۔ احسن بھون صاحب نے تعاون پر چوہدری صاحب کا شکریہ ادا کیا۔ چوہدری صاحب نے کہا سپریم کورٹ بار کا صدر منتخب ہونا بہت بڑا اعزاز ہے

‏صدر و سیکریٹری سپریم کورٹ بار محمد احسن بھون اور وسیم ممتاز ملک کو صدر مسلم لیگ ن و اپوزیشن لیڈر پاکستان میاں شہبازشریف...
01/11/2021

‏صدر و سیکریٹری سپریم کورٹ بار محمد احسن بھون اور وسیم ممتاز ملک کو صدر مسلم لیگ ن و اپوزیشن لیڈر پاکستان میاں شہبازشریف اور ممبر پاکستان بار و سینٹر اعظم نذیر تارڑ اور عطاءاللہ تارڑ کی مبارکباد۔

احسن بھون حاصل کردہ ووٹ 1548سردار لطیف خان کھوسہ 920لیڈ احسن بھون صدر628 شکر اللہ..❤❤✌❤❤
28/10/2021

احسن بھون حاصل کردہ ووٹ 1548
سردار لطیف خان کھوسہ 920
لیڈ احسن بھون صدر
628 شکر اللہ..
❤❤✌❤❤

احسن بھون حاصل کردہ ووٹ 1548سردار لطیف خان کھوسہ 920لیڈ احسن بھون صدر628 شکر اللہ..❤❤✌❤❤
28/10/2021

احسن بھون حاصل کردہ ووٹ 1548
سردار لطیف خان کھوسہ 920
لیڈ احسن بھون صدر
628 شکر اللہ..
❤❤✌❤❤

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawyers of Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share