Adv Sulman Ahmed

Adv Sulman Ahmed Feel free to contact for Legal queries.

06/03/2025
کار ساز نتاشہ حادثہ کیس,جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے کارساز حادثہ کیس میں منشیات کے مقدمہ میں ملزمہ نتاشہ کی درخواست ...
11/09/2024

کار ساز نتاشہ حادثہ کیس,

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے کارساز حادثہ کیس میں منشیات کے مقدمہ میں ملزمہ نتاشہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے, اس حوالے سے عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے, جسکے مطابق وکیل صفائی سیکشن گیارہ کے حوالے سے عدالت کو مطمئن نا کر سکے, عدالت نے کہا کہ وکیل صفائی کا خون اور یورین کے نمونے غیر محفوظ رہنے کا دعویٰ غلط ہے. عدالت نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ اچھی سوسائٹی سے تعلق رکھنے کے باوجود نتاشہ نے نشے کی حالت میں کار ڈرائیو کی, نشے کی حالت اور بغیر لائیسنس کے گاڑی چلانا جرم ہے, نتاشہ کے جرم کی وجہ سے دو شہری اپنی جان سے چلے گئے, جس کیس میں معاشرے کا اہم جز ہو وہاں عدالت کی بھی کیس سے زمہ داری بڑھ جاتی ہے, درخواست گزار کوئی بھی ایسا جواز بیان نہیں کر سکے جسکی وجہ سے ضمانت دی جا سکے۔۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Sulman Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share