Hanjra Consilium - Advocates & Consultants

Hanjra Consilium - Advocates & Consultants Side table pe chaey ka cuP.. Hath mein ISHQ pe likhi g*i ek dastaan ki kitaB.. Aur dil ye bhi chahay k chhat pe ja K.. Raat ki tanhaI.. Apne andar utaar K..

Chand ki udasI.. …

Aur lamhon ki be-basi kO.. Khud ko ISHQ-E-LAHASIL mein qaid kr liya jaeY.. Aur Aisay mein kisi ki yad na aaeY.. Na-mumkiN..!

Anwar Masood Sahib..🙏😂
08/05/2023

Anwar Masood Sahib..🙏😂

Taking a picture of someone without their permission is considered a violation of their privacy, which is a civil wrong....
28/04/2023

Taking a picture of someone without their permission is considered a violation of their privacy, which is a civil wrong. The individual whose privacy has been violated can file a civil suit ag*inst the person who took the picture, seeking damages for the violation of their privacy.

Furthermore, if the picture is taken in a way that is considered indecent or offensive, the person who took the picture could be charged with an offense under Section 509 of the Pakistan Penal Code, which criminalizes acts of insult to the modesty of a woman. The penalty for such an offense can be imprisonment for up to three years and/or a fine.

ویسے حاجی صاحب کے موبائل کا رزلٹ چیک کریں🤭😃😃

25/04/2023
Well Appreciated Precedent...!
19/04/2023

Well Appreciated Precedent...!

قانونی طور پر F.I.R لکھنے اور پڑھنے کا آسان طریقہ کار:ایک F.I.R میں کل 6 کالمز ہوتے ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہںے:کالم نمب...
18/04/2023

قانونی طور پر F.I.R لکھنے اور پڑھنے کا آسان طریقہ کار:

ایک F.I.R میں کل 6 کالمز ہوتے ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہںے:
کالم نمبر ایک میں تاریخ اور وقت وقوعہ درج ہںوتا ہںے جب کہ کالم نمبر2 میں نام و سکونت اطلاع دھندہ مستغیث یعنی مدعی کا ذکر ہںوتا ہںے، کالم نمبر 3 میں مختصر تفصیل جرم، دفعات کا ذکر اور مال اگر کچھ کھو گیا ہںو تو اس کا ذکر ہوتا ہںے، کالم نمبر 4 میں جائے وقوعہ و تھانہ سے سمت کا ذکر ہںوتا ہںے، اگر F.I.R درج کرنے میں تاخیر کی گئی ہںو تو اس کی وجہ کالم نمبر 5 میں درج کی جاتی ہںے اور کالم نمبر 6 میں تھانہ سے روانگی کا وقت اور تاریخ درج ہںوتی ہںے۔

جبکہ ملزم کا ذکر F.I.R کی کہانی میں ملزمان کا ذکر کیا جاتا ہںے، جبکہ F.I.R لکھنے والے پولیس آفیسر کا نام اور عہدہ معہ دستخط نیچے درج کیا جاتا ہںے، F.I.R پڑھنے کے لیے ضروری ہںے کہ F.I.R کی مکمل طور پر Better Copy کروا لیں اس طرح پڑھنے میں آسانی ہںوگی۔

اگر F.I.R اچھی طرح لکھی گئی ہو تو ملزمان کو ضمانت کے لیے کوئی راستہ نہیں ملتا، ایک اچھی F.I.R صرف ماہر فوجداری وکیل (Criminal Lawyer) ہںی لکھ سکتا ہںے اس لیے پولیس کو F.I.R کے لیے تحریر دینے سے پہلے کسی اچھے وکیل سے ضرور رجوع کر لیں کیونکہ پولیس کا کام تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری تک ہںوتا ہںے، ٹرائل میں کردار صرف آپ کے وکیل کا ہںوتا ہںے...!!

قانون سب کے لیے۔۔۔۔
27/11/2019

قانون سب کے لیے۔۔۔۔

To Whom It May Concern 😂😂
23/09/2019

To Whom It May Concern 😂😂

09/06/2019

سپریم کورٹ میں 15 جون سے 9 ستمبر تک موسم گرماکی چھٹیاں ہوں گی، لاہور ہائیکورٹ اور اس کےعلاقائی بنچز میں یکم جولائی سے 7 ستمبرتک تعطیلات ہوں گی۔ تعطیلات کے دوران عام نوعیت کے کیسز کی سماعت نہیں ہوگی جبکہ عدالتی اوقات کار بھی تبدیل ہوں گے۔ عدالتی تعطیلات کے دوران لڑائی جھگڑے، درخواست ضمانتوں، حکم امتناعی، فوجداری اور سول نوعیت کے صرف ارجنٹ کیسز کی سماعت ہوگی۔
لاہور ہائیکورٹ میں نیب کیسز، نارکوٹکیس اور انسدادِ دہشت گردی کیسزکی سماعت نہیں ہوگی۔ ارجنٹ کیسز کی شنوائی کے لئے سپیشل بنچ سماعت کریں گے۔ تعطیلات کے دوران پیر سے جمعرات تک عدالتی اوقات کار صبح نو بجے سے سہ پہر ڈیڑھ بجے تک ہوں گے جبکہ گیارہ سے ساڑھے گیارہ بجے تک عدالتی وقفہ ہوگا۔
جمعہ کے روز اوقات کار صبح نو بجے سے دوپہر بارہ بجے تک ہوں گے،

لاہور سمیت صوبہ بھر کی سیشن اور سول عدالتوں میں یکم اگست سے 31 اگست تک موسم گرما کی چھٹیاں ہوں گی -

چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں مبارک ہوں۔۔😍😍
05/06/2019

چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں مبارک ہوں۔۔😍😍

AlhumduLillah !!! Ramadan Kareem 2k19 ❤
07/05/2019

AlhumduLillah !!! Ramadan Kareem 2k19 ❤

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanjra Consilium - Advocates & Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share