10/05/2024
﷽۔ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبــــــح بخــــیر زِنــــدگی
اے کریم پروردگارﷻ اپنی قدرت سے ہم سب کی زندگی خوشیوں سے بھردے۔ اے رحیم وکریم مالکﷻ ہماری خطاؤں کو اپنی رحمت کے صدقے معاف فرما.ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطافرما اور ہماری نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب پر رحم و کرم فرما، رزقِ حلال میں وسعت و برکت عطا فرما، اور ہم کو ہمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا دے
اے کریم اللّٰہ پاکﷻ ہمارے بھائی محمد عمران خاں بھٹی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری 2025/26 ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ کا الیکشن لڑ رہے ہیں کریم مالک و مولاﷻ اپنی رحمت سے کامیابی عطا فرمائیں
آمین یارب العالمینﷻ