Asad Ch Advocate

Asad Ch Advocate Asad Ch i am an Advocate High Court & also Vice President Of PMLN Lawyers Youth Wing Lahore Division.I Always Work for Progress & Betterment Of Our Country

13/06/2017

لوگ کہتے هيں محبت صرف اک بار هوتى هے
ميں جب جب اسے ديكھوں مجھے هر بار هوتى هے

07/03/2017

......GOOD NIGHT...................
"The Only Thing Which Would Remain Alive Foregood With Us Is Our Deeds & Rest Of All Would Disappear Forever"

( Aatish Saleem Khattak )

19/02/2017

💞تم تھک تو نہیں جاؤ گے انتظار میں تب تک ؟
میں مانگ کے آؤں خدا سے تم کو, جب تک ..💞💞

23/12/2016

خدا سے دیکھو کتنا ڈر رہا ہوں
تجوری جیب دونوں بھر رہا ہوں
میرا بھائی ہے بھوکا تین دن سے
میں چوتھی بار عمرہ کر رہا ہوں
نمازی ھوں میں پکاّ پنجگانہ
مگر جھوٹی تجارت کر رہا ہوں
میں مسجد سنگ مرمر کی بناکر
پڑوسی کو مگر تنگ کر رہا ہوں
شریعت کی حفاظت، میرا مقصد
طریقِ کُفر پر گو چل رہا ہوں
وراثت بہن کی چپکے سے کھا کر
مُعافی کی توقع کر رہا ہوں
جوہو شادی توسودی قرض لےکر
نمود و نام پر میں مر رہا ہوں
نبی کی زندگی کو ترک کرکے
نبی سے عشق کا دم بھررہا ہوں
یہ چاہت ہے کہ کافر ہوں مسلماں
مگر اسلام سے خود ڈر رہا ہوں
مجھے الله سے ہے امید رحمت
مگر دن رات چوری کر رہا ہوں

14/11/2016
23/10/2016

Zindagi se Gila kar k bhi roye,

Moat ki Dua kar k bhi roye,

Ajab Maza tha Namaz-è-Mohabbat main,

..IQBAL..

Ada kar ke bhi roye,
Qaza kar ke bhi roye...
GooD NigHt...

20/10/2016

"Good Night"
صحرا میں ڈھونڈتا ہوں سمندر کی ادائیں
مجھ کو میرے معیار کی دنیا نہ مل سکی

19/10/2016

ASSALAM U ALIKUM

الله تعالى اپنے خاص كرم سے آپکی زندگى ميں چين و سكون كى ايسى بہار لائے جو كبهى ختم نہ هو،
الله پاک آپ کو ارض و سماء کی تمام آفات و بلاؤں سے جن و شیطان کےشرسےمحفوظ
رکهےاور بےحساب خوشیاں عطافرمائے آپ کو همیشہ کی خوشی،تندرستی اور صحت عطاء
فرماۓ آمین.
Subha Bakhair

'GOOD NIGHT'اپنے اعمال درست کرو، کیا پتہ کب روح تن سے نکل جاۓ، اور کیا خوب کہتے ہیں کہ سنوارنا ہو تو اپنے روح کو سنوارو ...
18/10/2016

'GOOD NIGHT'
اپنے اعمال درست کرو، کیا پتہ کب روح تن سے نکل جاۓ، اور کیا خوب کہتے ہیں کہ سنوارنا ہو تو اپنے روح کو سنوارو جسے اپنے مالک کے دیدار کو جانا ہے نہ کہ اپنے جسم کو کیونکہ جسم کو تو ریزہ ریزہ ہونا ہے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Ch Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share