Legal Property Advisor

Legal Property Advisor are giving Property advisory
Petition writing #
services in Pakistan #. Our firm believe is to deliver quality and transparent services with ease.

stamp vendor #
property delar #
property plot and house Lda
property exis taxnat

M Akbar   property  # sell and perchaes  # Vireal page # Propertlegal # Lahore court
09/08/2026

M Akbar property # sell and perchaes # Vireal page # Propertlegal # Lahore court

Muhammad Akbar
08/08/2026

Muhammad Akbar

مبارک ہو گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ تو آج جاری ہو ہی گیا ارے یہ کیا؟قانونی یا عدالتی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا   س...
09/07/2026

مبارک ہو گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ تو آج جاری ہو ہی گیا
ارے یہ کیا؟
قانونی یا عدالتی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا

سب سے آخری لائن سمیت سارے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا ایک مرتبہ بغور مطالعہ ضرور کیجئے.
تو پھر تحفظ کون دے گا؟
فراڈ سے کون بچائے گا؟
ڈی جی پلرا صاحب آپ کے بلند و بانگ دعووں کا تو ذکر بھی نہیں کیا گیا
بلکہ الٹا نفی ہی کی گئی ہے
جی پی ایس کا نقشہ بھی کہہ رہا ہے کہ یہ صرف راستے کی رہنمائی کے لیے ہے
بہرحال ایک مرتبہ وکلاء صاحبان بھی قانونی حیثیت کی تصدیق ضرور کریں ۔
Chohan Law Associates Chohan Law Associates Zain Chohan Malik Sharif Chohan Adv Adv Sajid Mehmood Chohan Dilawer Hussain Chohan Adv Jam Arshad Chohan Shahzad Ahmed Chohan Adv

پنجاب میں روایتی اسٹامپ پیپر کا دور ختم! 📜❌اب عوام کو بینکوں کی لمبی لائنوں میں لگنے کی ضرورت نہیں۔  پنجاب حکومت اور بور...
12/03/2026

پنجاب میں روایتی اسٹامپ پیپر کا دور ختم! 📜❌
اب عوام کو بینکوں کی لمبی لائنوں میں لگنے کی ضرورت نہیں۔ پنجاب حکومت اور بورڈ آف ریونیو نے نظام کو مکمل ڈیجیٹل کر دیا ہے، اب ای-اسٹامپ (e-Stamp) گھر بیٹھے آن لائن دستیاب ہے! 💻📱

📌 اسٹامپ پیپر حاصل کرنے کا نیا اور آسان طریقہ:
🔹 موبائل ایپ یا سرکاری پورٹل سے ادائیگی کریں۔
🔹 OTP (ون ٹائم پاس ورڈ) سے تصدیق کریں۔
🔹 اور اپنا ای-اسٹامپ عام سفید کاغذ پر فوری پرنٹ کر لیں!
🔹 اس نئے نظام سے جعلی اور دو نمبر اسٹامپ پیپرز کا مکمل خاتمہ ہوگا۔

حکومتِ پنجاب کے اس شاندار ڈیجیٹل اقدام پر آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا اس سے عوام کو واقعی آسانی ہوگی؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇

Address

Al-Rehman Associates D Block China Scheme
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 05:00
Tuesday 09:00 - 05:00
Wednesday 09:00 - 05:00
Thursday 09:00 - 05:00
Friday 09:00 - 05:00
Saturday 09:00 - 05:00

Telephone

+923218346440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal Property Advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Legal Property Advisor:

Shortcuts

Share